#باربروسلر سیریز کے ایپیسوڈ 6 کا ٹریلر ڈائریکٹرز کی
تبدیلی کی وجہ سے ریلیز نہیں کیا گیا ۔۔
۔ایپیسوڈ 6 سے نئے ڈائریکٹرز کا کام شروع ہو جاےگا ۔ کچھ سینز میں انہی تبدیلیاں کرنے ہونگے ۔۔ اس وجہ سے ایپیسوڈ 6 ایک ہفتہ لیٹ بھی ہوسکتی ہے ۔۔۔💓
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ*
*نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس کے متعلق زیادہ تر لوگوں کے سوالات اور پریشانیاں اور ان کا حل*
آپ لوگوں میں سے بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہوں گے کہ کیا نیٹ ورک مارکیٹنگ ایک صحیح کیرئیر آپشن ہے کیا ہمیں یہ کرنا چاہیے اگر ہم اس کو جوائن کرتے ہیں تو ہمیں مستقبل میں کیا ملنے والا ہے....
*تو چلیں شروع کرتے ہیں*
*کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس آپ کو کیا کیا دے سکتا ہے؟*
اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر آپ بازار کی بات کریں گے تو ہر طریقے کے لوگ ہوتے ہیں اچهے بهی ہوتے ہیں اور برے بهی ہوتے ہیں.اسی طریقے سے کمپنیز بهی جو ہوتی ہیں وہ اچهی بهی ہوتی ہیں اور بری بهی ہوتی ہیں.
لیکن آپ کو ایک اچهی کمپنی کو جوائن کرنا بہت ضروری ہے لیکن ابهی ہم یہ بات نہیں کرنے والے کہ چهی کمپنی کیسے جوائن کرنی ہے وہ آپ کو کسی اور میسج کیں بتایا جائے گا.
*اب ہم بات کریں گے کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس آپ کو کیا کیا دے سکتا ہے؟*
*(1) save to choose your network marketing business.*
یہاں پر انکم کی کوئی لمٹ نہیں ہے یہاں آپ نے اپنی ماہانہ انکم کا چیک خود لکهنا ہوتا ہے.جتنی آپ ماہانہ انکم حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کے حساب سے آپ کو کام کرنا پڑے گا وقت دینا پڑے گا تو اگر تو آپ کا ان پٹ کے حساب سے آوٹ پٹ اچها آتا ہے تو یہاں پر ان لمیٹڈ انکم پوٹینشل ہے.اور بزنسز کے اندر اگر آپ ایک جاب کو کمپئیر کریں گے تو وہاں پر ایک فکس سیلری ہوتی ہے 20 ہزار ملتا ہے تو 20 ہزار ہی ملے گا 1 لاکه ملتا ہے تو 1 لاکه ہی ملے گا لیکن نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اندر آپ کی اپنی مرضی ہے کہ آپ ایک لاکه کمانا چاہتے ہیں یا آپ 5 لاکه کمانا چاہتے ہو یا 10 لاکه کمانا چاہتے ہو آپ 20 ہزار بهی کمانا چاہتے ہو آپ وہ بهی کرسکتے ہو آپ 50 ہزار کمانا چاہتے ہو آپ وہ بهی کرسکتے ہو کوئی یہاں پر لیمیٹیشن نہیں ہے آپکا چیک آہ خود ہی لکهتے ہو.اور اس کے حساب سے اپ آوٹ پٹ شئیر کرتے ہیں دیتے ہیں.
*(2) No need to come to the office.*
نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اندر آپ پر کوئی زور نہیں دباو نہیں کہ آپ نے آفس کے اندر آکر ہی کام کرنا ہے. جنرلی بزنسز میں جاب میں کیا ہوتا ہے کہ آپ کو ایک آفس میں جانا ہوتا ہے ایک شاپ پر جانا ہوتا ہے نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس آپ کہیں سے بهی آپریٹ کرسکتے ہیں آپ کے پاس باونڈریز نہیں ہیں آپ گهر میں بیٹه کر کرنا چاہو آپ آفس میں شاپ میں کہیں بهی کرسکتے ہیں یا شہر گاوں یا پاکستان سے باہر
*You can do that*
تو یہاں پر یہ آفر آپ کے پاس ہے.
(3) نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اندر آپکا کوئی باس نہیں ہوتا اب یہاں پر آپ کو ایڈوانٹیج مل رہا ہے کہ آپکا کوئی باس نہیں ہے یا آپ کو باس کو فالو کرنا ہے.
لیکن یہ بزنس کی بهی طرح نہیں ہے کہ آپ کو کوئی بتانے والا نہیں ہے آپ کو نیٹ ورک مارکیٹنگ میں اپ لائن ملتا ہے جو آپ کو سپورٹ کرتا ہے اور بزنس میں وہ نہیں ہوتا اور جاب میں ہوتا ہے باس
جسے آپ سے صرف ٹارگٹ چاہیے ہوتا یے.لیکن یہاں پر آپکو ایک بهائی کے طور پر سمجهایا جاتا ہے سکهایا جاتا ہے ہر لمحے آپکی مدد کی جاتی ہے کہ آپ آگے بڑهو کیونکہ آپ آگے بڑهو گے تو جو لوگ آپ کے ساته جوائن ہوں گے وہ آگے بڑهیں گے.
تو نیٹ ورک مارکیٹنگ ایسا بزنس ہے جس میں کوئی باس نہیں ہوتا.
(4) *Time freedom*
اس میں ہمارے پاس ٹائم فکس نہیں ہوتا جتنا چاہے ٹائم دے سکتے ہیں آپ کے پاس 2 گهنٹے ہیں تو 2 دیں 1 ہے تو 1 دیں کوئی مسئلہ نہیں کوئی پوچهنے والا نہیں اور اگر آپ کسی دن کام نہ بهی کرنا چاہے تو یہاں پر آپکو کوئی نکالنے والا نہیں نوکری سے مکمل طور پر آپ کی اہنی چوائس ہے.ایسی آفر آپ کو کسی اور جگہ پر نہیں ملتی.
(5) *Financial Security*
اب فینانیشل فریڈم کی طرف نیٹ ورک مارکیٹنگ آپنکو لیکر جا سکتا ہے اگر آپ ایک اچها ٹیم بلڈ اپ کرلتے ہیں.یہ بلکل اسی طریقے سے کام کرتا ہے جیسے آپ کے پاس ایک فیکٹری ہے جس میں آپ کے 5000 لوگ کام کررہے ہیں اب فیکٹری سے کام کریں گے تو آوٹ پٹ آئے گا آوٹ پٹ آئے گا تو آپکو پیسہ آئے گا لیکن یہاں پر جب آپ کے لیے لوگ کام کررہے ہیں آپ ان کو سیلری نہیں دیتے یہاں سے ہی آجاتا ہے آپکا چهٹا فائدہ آپ کے فکس ایکسپینسز نہیں ہوتے کمپنی والے کو بجلی کا بل فیکڑی کا کرایہ ورکر کی تنخواہ بهی دینی ہوتی ہے اور اس کے علاوہ اور بهی بہت سارے خرچے ہیں لیکن نیٹ ورک مارکیٹنگ میں کوئی بهی ایسے اخراجات نہ اور اگلا فائدہ
(7) *World Tour*
اس بزنس کو کرنے کے بعد آپ دنیا گهومتے ہو اور دنیا آپ کو پہچانتی ہے آپ کو عزت ملتی ہے ٹریول کے ٹکٹس ملتی ہیں ٹوورز ملتے ہیں جیسے جیسے آپ کے لیول بڑهتے ہیں آپ کو وہ چیزیں ملتی ہیں جو آپ کبهی خواب میں بهی نہیں دیکه سکتے
یہ سب آپ کو نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اندر ملتے ہیں
*You Can Decide*
کیا آپ کو یہ بزنس کرنا چائیے یا نہیں کرنا چائیے.
تو اگر آپ کو یہ سب فوائد ملے اور میں آپکو بولوں کے اس کے لیے آپ کو زیادہ پڑها لکها ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو بہت زیادہ انویسٹ منٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو سکیلڈ ہونے کی ضرورت نہیں آپکو ایکسپرٹ ہونے کی بهی ضرورت نہیں ہے یہ سب آپکو سکهانا جائے گا اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ کو یہ بزنس کرنا چاہیے تو آپ کو اس دوست سے رابطہ کرنا چاہیے جس نے یہ میسج آپ لوگوں تک پہنچایا ہے..
*So you can learn*
اس بزنس کو اچهے سے کرنا
No comments:
Post a Comment