سلجوقیوں کا عروج جس کا دوسرا نام نظام عالم ہے سیزن 2 قسط نمبر 1 اردو سبٹائٹل اس پوسٹ میں
نیچے موجود ہے
وائسرائے ہند مولانا ابو الکلام آزاد سے ملاقات کرنے
انکے گھر آتا ہے،اور اسکے ساتھ ترجمان بھی آتا ہے ،جو انگریزی کا ترجمہ کر کے مولانا آزاد کو سناتا ہے ،اور مولانا کی گفتگو کا ترجمہ کر کے اسکو سناتا ہے ،ہوا کچھ یوں کہ ترجمان انگریزی کا ترجمہ کچھ درست نہ کر سکا جس پر مولانا آزاد نے اس سے کہا یہ اسطرح نہیں ،اسطرح ہے ۔
گفتگو کے اختتام پر وائسرائے ہند نے مولانا سے فرمایا آپکو انگریزی آتی ہے تو انگریزی میں گفتگو کیوں نہیں کی ؟
مولانا آزاد نے بڑا عجیب جواب دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرمایا آپ پانچ سو میل دور سے آکر اپنی زبان نہیں چھوڑتے ،میں
نظام عالم سیزن 2 قسط 1 اردو سبٹائٹل ملاحظہ فرمائیں
اپنے ہی گھر میں کیسے اپنی زبان چھوڑ دوں ۔
یہ اقتباس ان لوگوں کے لئیے سبق ہے جو انگریزی کے دو لفظ سیکھ کر بہت فخر محسوس کرتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment