Type Here to Get Search Results !

مائیکل کوسس کون تھا کرولش عثمان میں


 مائیکل کوسس کون تھا?

 عبد اللہ غازی کوسے میہال کا نام کیوں ملا ۔۔۔۔۔۔سلطنت عثمانیہ کے لیے جاسوسی نظام کیسے تشکیل دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام قبول کرنے کی کیا وجہ بنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عثمان غازی نے قید کرنے کے باوجود انہیں آزاد کیوں کر دیا۔۔۔۔۔۔اور نیکولا نے عثمان کے خلاف جو جال بچھایا تھا اس کی خبر کوسے میہال نے عثمان کو غازی کو کیوں فراہم کی۔ 

ان تمام سوالات کے مختصر جواب جاننے کے لیے ویوڈیو پر کلک کریں۔

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھاؤجہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔ پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔

')})}); //]]>