Type Here to Get Search Results !

باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو سبٹائٹل

باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو
باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو سبٹائٹل

سبٹائٹل

 پاکستانی ایک  قوم ہیں، 

یہ جس چیز کے پیچھے پڑ جائیں اسکی اندھی تقلید شروع کردیتے ہیں، 



تقریبا نوے فیصد لوگوں سے یہی سنا ہے کہ عروج 


ڈرامے سے گیا تو نہیں دیکھیں گے، 

مزہ ختم ہو جائے گا

سب سے پہلی بات تو یہ کہ ابھی عروج کا کیریکٹر ختم ہو ہی نہیں سکتا ابھی تو شروعات ہوئی ہے، 


اور دوسری بات، جو لوگ صرف انگین التان کی شخصیت پرستی کی وجہ سے سیریز دیکھ رہے ہیں انھیں بلکل چاہیے کہ وہ چھوڑ دیں، کیا ہو گا اگر عروج شہید ہوگیا ؟ کیا تاریخ میں نہیں ہوا تھا ؟ کیا ایک بہادر کے شہید ہونے کے بعد باقی سب میدان جنگ سے بھاگ جاتے تھے کہ وہ گیا اب مزہ نہیں رہا ؟



 اگر مزے ہی لینے ہیں تو دفعان ہو جاو جا کے پاکستانی یا انڈین مواد دیکھو، جو لوگ تھوڑے بہت رجحان سے ڈرامہ دیکھ رہے ہیں ان کا دل مت خراب کرو، 


کیونکہ حقیقت یہی ہے کہ تاریخ میں خیرالدین باربروسہ خضر ہی تھا اور بحیرہ روم کا فاتح بھی وہی تھا، جو لوگ محض شخصیت پرستی کی بنیاد پر دیکھ رہے ہیں وہ ابھی ہی دیکھنا چھوڑ دیں، 



جنھوں نے تاریخ دیکھنی ہے وہ دیکھیں گے چاہے ایکٹنگ کوئی بھی کرے، ہمیں کردار سے مطلب ہے، 


تاریخ سے مطلب ہے، تم لوگوں کے ڈرامہ چھوڑنے سے فائیدہ صرف ان دشمن عناصر ک 


دو سیزن کا کنٹریکٹ ہے اینجن آلتان یعنی عروج رئیس کے ساتھ دو سیزن کے بعد وہ اگر چاھے تو ڈرامہ چھوڑ سکتے ہے یعنی پھر وہ شھید ہونگے تیسرے سیزن میں ابھی تو انکے بہت سے فتوخات باقی اب وہ روڈوس نائٹس کے قید میں ایک یا دو اقساط تک رہے گے پھر وہ ایک عیسائی کی مدد سے روڈوس کی قید سے بھاگ کر اندلسیہ میں پناہ لینگے 




اور وہاں سے خضر کے ساتھ پھر ملے گے۔۔۔یعنی یہ سب اس قسط میں جو ہوا اور ٹریلر میں جو دکھایا گیا وہ سب ایک سسپینس شارٹ ہے جس طرح ارطعرل کے تیسرے سیزن کے اختتام پر کیا گیا تھا




 تاکہ ریٹنگ حاصل ہوسکے اور یہی کورلوش عثمان میں بھی ہورہا ہے اور باربروسلر میں بھی یعنی ایک طرح سے اب کورولوش عثمان اور باربروسلر کے درمیان ریٹنگ کی جنگ چھڑ گئی ہے۔





۔۔۔۔مگر ریٹنگ کے معاملے میں بوذداگ انکل کا طریقہ بہت متاثر کن ہے جبکہ باربروسلر کے ساتھ جو کیا گیا اس سے وہ ریسپانس نہیں ملے گا۔۔۔




۔۔۔چاہے کچھ بھی ہو ڈائریکٹر تاریخ کے ساتھ کھلواڑ باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو سبٹائٹل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریںنہیں کرسکتے جس کا اندازہ بوذداگ انکل کو ہوا ہے

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area