کرولش عثمان سیزن 3 قسط 79 اردو
سبٹائٹل
#عثمان_غازی 1258ء سوغوت میں پیدا ہوئے اور 1326ء (68 سال کی عمر) میں اس فانی دنیا سے رحلت کرگئے اور بورصہ قلعے میں تدفین ہوئی 🥀
عثمان غازی کی دو بیویاں تھیں رابعہ بالا خاتون اور ملہون خاتون 🌼
عثمان غازی کو سات بیٹے تھے اور ایک بیٹی بھی تھی🥰
بیٹوں کے نام (اورحان، علاوالدین پاشا، ملک بے، çoban bey، پزارلی بے، حامد بے اور ساؤچی بے) اور بیٹی کا نام فاطمہ تھا ❤️
عثمان غازی نے سلطنت عثمانیہ بنائی جو ان کی سب سے بڑی فتح تھی اور وہ سلطنت 1299ء سے 1922ء
کرولش عثمان سیزن 3 قسط 79 اردو سبٹائٹل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
تک 623 سال قائم رہی☝️
اور عثمان غازی نے کئی جنگیں لڑی اور کئی قلعے بھی فتح کیے ⚔️
ان قلعوں میں کاراچائیسر (جسے ارتغرل نے فتح کیا تھا لیکن بعد میں عیسائیوں کے ہاتھ آگیا پہر عثمان نے اسے دوبارہ فتح کیا تھا) کلوجاہسار، ایناگول، بیلجک، حرمانکایا اور Yenisehir قلعے شامل ہیں 🙌
کرولش عثمان سیزن 3 قسط 79 اردو سبٹائٹل
نوٹ:پیدائشی تاریخ میں کچھ اختلافات ہیں کیونکہ تاریخ ١٠٠ سال بعد لکھی گئی تھی اور دوسری وڈیوز میں جو قلعے دکھائے جاتے ہیں مثلاً ازنک، بورصہ (جس کا محاصرہ عثمان نے کیا تھا لیکن فتح اورحان اور علاوالدین دونوں نے مل کر کیا)
Kurulus usman season 3 episode 79 Urdu subtitles
اور قسطنطنیہ وغیرہ یہ قلعے دوسرے سلاطین نے فتح کیے تھے ناکہ عثمان نے عثمان نے 6 قلعے فتح کیے تھے جو اوپر ذکر کردیا گیا ہے 🙂