Type Here to Get Search Results !

باربروسلر قسط 20 دھماکہ دار ٹریلر 2 اردو سبٹائٹل

 باربروسلار کا نیا ٹریلر جاری 🔥🔥

باربروسہ قسط 20 ٹریلر 2 اردو سبٹائٹل


🔥

خضر نئے روپ میں نظر آیا، مریم جڑی بوٹیوں کے اثر سے نکل آئی، ازابیل کے بھائی کو پیترو کی خدمت کرنے کا بھرپور معاوضہ مل گیا اب یہ پتا نہیں کس نے ٹپکادیا منحوس کو، پیترو عروج کے ہاتھوں زخمی ہوگا اور شاید پھر سے بچ جائے گا، امیر حضرت لرے نے الگ ہی اننی مچائی ہوئی ہے




، ان کی ایک ہی رٹ ہے میرا حکم چلے گا میں ریاست ہوں، لگتا ہے اس بار پیری رئیس کلاس لے گا امیر صاحب کی، خدا خدا کر کے کالمنوس قلعہ بھی فتح ہوگیا، باربروسہ برادران ایک ساتھ پرچم قلعے کی دیوار پر لہراتے نظر آئے 💖



باربروسلار.❤

آج کچھ بات باربروسلار کی ہوجائے. باربروسلار ڈرامے کو ابتداء میں وہ Start نہیں ملا جس کی ہم سب کو توقع تھی.جس کی وجہ سے  لوگوں کی دلچسی آہستہ آہستہ اس ڈرامے میں کم ہونے لگی اور ریٹینگ گرتی گئیں. TRT نے فوری طور پر ایکشن  لیا اور ڈاریکٹر اور رائٹر کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا.رائٹر اور 



ڈائریکٹر نے آتے ہی ڈرامے میں بہت سی تبدیلیاں کیں. لباس تبدیل کر دیا گیا, کہانی کو سمندر سے زمین پر لایا گیا,عثمانیوں کی انٹری کی گئی, فضول اور Bore کرنے والے کرداروں کو ختم کردیا گیا.ان تبدیلیوں کی وجہ سے ڈرامے میں لوگوں کی دلچسی ایک مرتبہ پھر بڑھتی گئی اور ریٹنگ میں اضافہ دیکھنے کو ملا لیکن ان رائٹر نے سونے اور کتاب کے مسئلے کو اتنا طویل کیا کہ بوریت سی محسوس ہونے لگی جس کی وجہ سے ریٹینگ ایک مرتبہ پھر گرگئی.



.رایٹر کو وقت پر اپنی غلطی کا احساس ہوا اور اُس نے کہانی کو بہت زبردست انداز میں آگے بڑھانا شروع کیا اب پورے ایفسوڈ میں کوئی بے فائدہ اور فضول سین دیکھنے کو نہیں ملتا بلکہ پورا قسط زبردست اور ایکشن سے بھرپور ہوتا ہے.اب چونکہ بیسویں ایفسوڈ میں کالمنوس کی فتح کو 


بھی دیکھایا جائے گا🔥

 اور پیترو جوکہ ڈرامے کا مین ولن ہے اس کا بھی عروج کے ہاتھوں خاتمہ دکھایا جائے گا اب دیکھنا یہ ہے کہ آگے اس ڈرامے میں کیا کیا ہونے والا ہیں . اُمّید ہے کہ ڈرامہ رائٹر اور ڈائریکٹر نہ صرف اس معیار کو برقرار رکھیں گے بلکہ اس مزید بہتری بھی لائی جائے گی.. انشاللہ ☺🥰

یادرکھے کہ موجودہ ڈراموں میں باربروسلار ہی واحد ڈرامہ ہے جو کہ صحیح معنوں میں حقیقت پر مبنی ہےاور  جس کی کہانی خود حضر خیرالدین باربروسہ نے سلطان سلیمان کے کہنے پر لکھی تھی اور ان کے علاوہ 6 اور مستندکتابیں موجود ہیں.

How to download drama on website click this line and enjoy


شکریہ ❤

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area