کرولش عثمان سیزن 3 قسط 81 اردو سبٹائٹل

 کرولش عثمان سیزن 3 قسط 81 اردو

سبٹائٹل

قسط ان شاءاللہ صبح اسی ویب سائٹ پر اپلوڈ کی جائے گی دیکھنا نہ بھولیں

کل سے ٹریلر آنے کے بعد یہ بحث چل رہی ہے کہ آیا ایا نکولا کا اختتام ہوگیا ہے یا واقعات کو کسی اور تناظر میں دکھایا جارہاہے۔۔۔۔؟ 

جہاں تک مجھے لگتا ہے نکولا کا خاتمہ ابھی نہیں ہورہا کیونکہ تاریخی واقعات اس چیز کی نفی کرتے ہیں (البتہ مہمت بوزداغ سے کچھ بھی توقع کی جاسکتی ہے)

#عثمان_غازی 1258ء سوغوت میں پیدا ہوئے اور 1326ء (68 سال کی عمر) میں اس فانی دنیا سے رحلت کرگئے اور بورصہ قلعے میں تدفین ہوئی 🥀
عثمان غازی کی دو بیویاں تھیں رابعہ بالا خاتون اور ملہون خاتون 🌼
عثمان غازی کو سات بیٹے تھے اور ایک بیٹی بھی تھی🥰
بیٹوں کے نام (اورحان، علاوالدین پاشا، ملک بے، çoban bey، پزارلی بے، حامد بے اور ساؤچی بے) اور بیٹی کا نام فاطمہ تھا ❤️
عثمان غازی نے سلطنت عثمانیہ بنائی جو ان کی سب سے بڑی فتح تھی اور وہ سلطنت 1299ء سے 1922ء تک 623 سال قائم رہی☝️
اور عثمان غازی نے کئی جنگیں لڑی اور کئی قلعے بھی فتح کیے ⚔️
ان قلعوں میں کاراچائیسر (جسے ارتغرل نے فتح کیا تھا لیکن بعد میں عیسائیوں کے ہاتھ آگیا پہر عثمان نے اسے دوبارہ فتح کیا تھا) کلوجاہسار، ایناگول، بیلجک، حرمانکایا اور Yenisehir قلعے شامل ہیں 🙌

نوٹ:پیدائشی تاریخ میں کچھ اختلافات ہیں کیونکہ تاریخ ١٠٠ سال بعد لکھی گئی تھی اور دوسری وڈیوز میں جو قلعے دکھائے جاتے ہیں مثلاً ازنک، بورصہ (جس کا محاصرہ عثمان نے کیا تھا لیکن فتح اورحان اور علاوالدین دونوں نے مل کر کیا) اور قسطنطنیہ وغیرہ یہ قلعے دوسرے سلاطین نے فتح کیے تھے ناکہ عثمان نے عثمان نے 6 قلعے فتح کیے تھے جو اوپر ذکر کردیا گیا ہے 🙂
نکولا کا اختتام 1299 میں اناگول کی چڑھائی کے وقت ترگت الب کے ہاتھوں ہواتھا لیکن ابھی کورلش عثمان میں جو دور دکھایا جارہا ہے وہ 1290 کے آس پاس کا ہے۔ ابھی سلطان کو معزول ہونا ہے اس کی جگہ اور سلطان نے آنا ہے پھر دوبارہ اسی سلطان نے سلطنت کا بادشاہ بننا ہے اور یہ واقعات 1290 سے لے کر 1300کے درمیان کے ہیں۔

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 81 اردو سبٹائٹل

اگر پچھلی قسط کی بات کی جائے تو اس میں عثمان نے سفید داڑھی والوں کو یہ بتایا ہے کہ ابھی وہ نکولا کو مدد فراہم کر کے اسے وزیر اور گیہاتو کے خلاف کرے گا اور سیاست سے ان کو آپس میں لڑوائے گا۔ لیکن اگلی ہی قسط میں نکولا کا عثمان کے ہاتھوں اختتام عثمان کے اس منصوبے کے مکمل طور پر خلاف لگ رہا ہے۔ میری رائے یہی ہے کہ عثمان کی مدد سے نکولا وزیر اور گیہاتو کے خلاف لڑے گا کیونکہ اس سے قلعہ چھیننے والے لوگ وہی ہیں لیکن آخری خیال کے مطابق اگر نکولا عثمان کی بات نہیں مانتا اور جیسا کہ پچھلی قسط میں دکھایا گیا ہے کہ وزیر اور گیہاتو اسے اپنے ساتھ کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور نکولا بھی انہی کی باتوں میں آجاتا ہے تو پھر ٹریلر میں قلم کیا جانے والا سر نکولا کا ہی ہوسکتا ہے اگرچہ یہ تاریخ سے ہٹ کے ہے۔۔۔

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 81 اردو سبٹائٹل

اور اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ سامعین اس بات پر زور دے رہےہیں کہ ابھی تک عثمان نے اناگول قلعہ فتح نہیں کیا اور دوسرے سیزن کی ابتدا میں آنے والا نکولا ابھی تک اس کے گلے پڑا ہوا ہے ہو سکتا ہے بوزداغ اپنے سامعین کی خواہش کا احترام کر رہے ہوں۔۔۔

میری رائے سے اتفاق و اختلاف ممکن ہے

#عثمان_غازی 1258ء سوغوت میں پیدا ہوئے اور 1326ء (68 سال کی عمر) میں اس فانی دنیا سے رحلت کرگئے اور بورصہ قلعے میں تدفین ہوئی 🥀
عثمان غازی کی دو بیویاں تھیں رابعہ بالا خاتون اور ملہون خاتون 🌼
عثمان غازی کو سات بیٹے تھے اور ایک بیٹی بھی تھی🥰
بیٹوں کے نام (اورحان، علاوالدین پاشا، ملک بے، çoban bey، پزارلی بے، حامد بے اور ساؤچی بے) اور بیٹی کا نام فاطمہ تھا ❤️
عثمان غازی نے سلطنت عثمانیہ بنائی جو ان کی سب سے بڑی فتح تھی اور وہ سلطنت 1299ء سے 1922ء تک 623 سال قائم رہی☝️
اور عثمان غازی نے کئی جنگیں لڑی اور کئی قلعے بھی فتح کیے ⚔️
ان قلعوں میں کاراچائیسر (جسے ارتغرل نے فتح کیا تھا لیکن بعد میں عیسائیوں کے ہاتھ آگیا پہر عثمان نے اسے دوبارہ فتح کیا تھا) کلوجاہسار، ایناگول، بیلجک، حرمانکایا اور Yenisehir قلعے شامل ہیں 🙌

نوٹ:پیدائشی تاریخ میں کچھ اختلافات ہیں کیونکہ تاریخ ١٠٠ سال بعد لکھی گئی تھی اور دوسری وڈیوز میں جو قلعے دکھائے جاتے ہیں مثلاً ازنک، بورصہ (جس کا محاصرہ عثمان نے کیا تھا لیکن فتح اورحان اور علاوالدین دونوں نے مل کر کیا) اور قسطنطنیہ وغیرہ یہ قلعے دوسرے سلاطین نے فتح کیے تھے ناکہ عثمان نے عثمان نے 6 قلعے فتح کیے تھے جو اوپر ذکر کردیا 
گیا ہے 🙂

Post a Comment

0 Comments