گندوز بے کے بارے میں دلچسپ
تبصرے
سلطان گندوز نے ماری کو اغوا کرنے کے علاوہ کچھ
بھی غلط نہیں کیا ہے۔۔۔
اب آپ کھینگے کہ وہ سردار بنا ہے تو گندوز بلکل روایات کے مطابق سردار بنا ہے سرداروں نے اسے منتخب کیا تھا
اب آپ کھینگے کہ انہوں نے چڑیلوں کو قبیلہ بدر کیا تو بلکل ٹھیک کیا کیوں کہ گندوز ایک سردار تھا اور سردار کی اطاعت واجب ہوتی ہے اب جب وہ عورتیں باغی بن گئی تو وہ سزا کی مستحق تھی
اب آپ کھینگے ایک ماں کو اسکے بچے سے جدا کیا تو یہ بھی ٹھیک کیا تھا اسی کی حفاظت کیلئے کیا تھا اگر چہ وہ ایک ماں کیلئے مشکل لمحہ تھا
اب آپ کھینگے کہ وہ عالم شاہ کے کھنے پر سردار بنا تھا تو پھلی بات یہ کہ گندوز کیلئے عالم شاہ کی بات کی کوئی اھمیت نھیں تھی بس وہ تو قبیلے کو بغیر سردار کے چھوڑنا نہیں چاہتے تھے دوسری بات یہ کہ اگر عالم شاہ کی بات کو اھمیت دی بھی تو ٹھیک کیا کیوں کہ وہ قبیلہ اور عثمان کی حفاظت کیلئے سردار بنا تھا اسکی نیت بلکل ٹھیک تھی وہ دندار کیطرح نھیں تھا جو موقع ملتے ہی عثمان کا گردان کاٹتے گندوز بے کو موقع بھی ملا تھا اگر نیت خراب ہوتی تو عثمان کا سر جسم سے جدا ہوتا اور آج دنیا سلطنت عثمانیہ نھیں بلکہ سلطنت گندوزیہ کی گیت گاتی (مجاق😄)
اب آپ کھینگے کہ وہ گیھاتو کو فوج دینے والا تھا تو دراصل وہ فوج نھیں دیتا تھا وہ کوئی نا کوئی راستہ نکالنے کی کوشش کرتا تھا اللہ نے وہ عثمان کے ذریعے نکال دیا
گندوز بے کے بارے میں دلچسپ تبصرہ
گندوز ایک اعلی سردار تھا جو اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر قبیلے کی حفاظت کرتا تھا پھر بھی عثمان اسکو سزا دینا چاھتا تھا تو ٹھیک کیا کیوں کہ عثمان ایک سردار ہے سزا صرف اسلئے کہ وہ غفلت میں عالم شاہ کیساتھ کھڑا تھا
تو عثمان نے کیا کیا کہ گندوز کو اپنی بیویوں سے معافی مانگنے پر مجبور کیا جو عرفا اور رواج بھت برا لگتا ہے
فلموں میں گاڑیوں کا ایکسیڈنٹ کیسے ہوتا ہے جاننے کے لیے کلک کریں
نوٹ چڑیل سلجان انا کے علاوہ کو کھا ہے خاص کر ملھون کو 🤗