Barbrosa baba urooj death scene
Barbrosa baba urooj death scene |
خیر الدین باربروس ڈرامہ سیریل میں بابا عروج کا کردار ادا کرنے والے(اینجل التان) قسط نمبر 31 میں شہید ہو گے یعنی ڈرامے سے باہر ہو گے...!!
ایک اچھا کردار جس نے اسلام کے خلاف استعمال ہونے والی زمینوں کو دائرہ اسلام میں لایا اور اس پر اسلام کا پرچم بلند کیا،
اور اسلام کا نفاذ کیا❤️
خیر ایک بہترین کردار اختتام کو پنچا البتہ مین کردار حضر ڈرامے میں موجود ہیں اور آئندہ وہ اپنی سلطنت کا اعلان کرئیں گے،
اسلام کو جس طرح پھیلایاا گیا اور دشمن کو نست و نابود کیا گیا بازور بازو، تیر و تلوار کے زریعے وہ سب دیکھنے کو ملنے والا ہے
ویڈیو پوری دیکھیں، کیونکہ کردار کے جانے پر بہت افسوس ہو رہا ہے، اینڈ بہت دکھی ہے
ابومنصور