Type Here to Get Search Results !

Barbrosa episode 32 trailer 2 Urdu subtitles

Barbrosa episode 32 trailer 2 Urdu subtitles 

Barbrosa episode 32 trailer 2 Urdu subtitles 






*‛‛ مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ‛‛* 


🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

ایک مرتبہ ایک شیر شکار پر نکلا تو اپنے ساتھ لومڑی اور ریچھ کو بھی لے لیا شیر نے تین شکار کیے 

ایک ہرن کا 

ایک گائے اور 

ایک خرگوش ۔ 

واپسی پر ریچھ بڑا اترا کر چلنے لگا کہ شکار میں ہمارا حصہ بھی ہے شیر بھانپ گیا اس نے ریچھ سے کہا کہ شکار کے متعلق کیا کہتے ہو ؟؟؟ 

اس نے کہا کہ شکار تین حصوں میں بٹے گا ۔ 

شیر نے کہا اچھا ۔۔۔۔۔!!!! پھر کرو تین حصے ۔ 

ریچھ کہتا ہے 

کہ شیر تو جنگل کا بادشاہ ہے بڑا ہے اسلئے گائے تیرے حصے میں میں درمیانہ ہوں اسلئے ہرن میرا اور خرگوش لومڑی کا ۔ 

شیر اس کی چالاکی کو سمجھ گیا اس نے پنجھا مارا تو ریچھ کو بھی مار دیا اب لومڑی سمجھ گئی چالاک جو ٹھہری اس نے سارا معاملہ سمجھ لیا ، 

اب شیر نے اس سے پوچھا کہ بتا تو کیسے حصہ کرے گی ؟ 




لومڑی نے کہا 

کہ شیر تو جنگل کا بادشاہ ہے 

خرگوش ناشتے میں کھائیں اور 

گائے دوپہر کو اور ہرن رات کو تناول فرمائے ۔ 

شیر بڑا خوش ہوا اس نے لومڑی سے پوچھا کہ تو نے یہ تقسیم کہاں سے سیکھی ہے ؟؟؟ 

اس نے کہا 

ریچھ کی موت سے ۔

مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں 

اے غافل انسان تو بھی کچھ موت سے سیکھ جا جب تیرے پاس تیرے اپنے موت کی نیند سو جاتے ہیں تو

 تو بھی سمجھ اور دھیان کر ۔۔۔۔



Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area