حاجی بہرام ولی قسط نمبر 6 اردو سبٹائٹل

 حاجی بہرام ولی قسط نمبر 6 اردو سبٹائٹل 

Haji byram wali Urdu subtitles episode 6




*🍁 سلطان مـحـمـود غـزنـویؒ🍁*

*◈❂•┈•⊰••✿🌻✿••⊱•┈•❂◈*

 سلطان محمود غزنوی نے دُنیا میں تینتیس 33 سال حکومت کی اور اس وقت کا دُنیا کا شجاعت اور دُنیا پر اثرورسوخ رکھنے والا دُوسرے نمبر کا بادشاہ تھا۔

پہلے نمبر پر چنگیز خان تھا ، دُوسرے نمبر پر محمود غزنوی تھا ، تیسرے نمبر پر سکندر یونانی تھا ، چوتھے پر تیمور لنگ تھا

اور یہ دُوسرے نمبر کا بادشاہ تھا 



"سلطان محمود غزنوی"۔ 410 ہجری میں سلطان محمود غزنوی کی وفات ہوئی اور اس نے دُنیا پر تینتیس سال حکومت کی ہے ، یہ واقعہ سچا اور انفرادی حثیت رکھتا ہے کہ 1974 میں شہر غزنوی میں زلزلہ آیا جس سے سلطان محمود غزنوی کی قبر پھٹ گئی اور مزار بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا تو اس وقت کے افغانستان کے بادشاہ ظاہر شاہ مرحوم نے دوبارہ مزار کی تعمیر نو کی اور قبر کو مرمت کروایا ۔ تعمیر کے مقصد کے لئے قبر کو پورا کھول دیا گیا ، کیونکہ قبر نیچے تک پھٹ گئی تھی جب قبر کو کھولا گیا تو قبر کے معمار اور قبر کی زیارت کرنے والے حیران رہ گئے کہ قبر کے اندر سے ہزار سال سے مرے ہوئے ہو گۓ اور اسکے تابوت کی لکڑی صحیح سلامت ہے ، سب لوگ حیران اور ورطہ حیرت کا شکار ہوگئے  ، حکام نے تابوت کو کھولنے کا حکم دیا تو جس آدمی نے کھولا تو پلٹ کر پیچھے گِرا اور بےہوش ہوگیا ، تو جب پیچھے والے  لوگوں نے آگے بڑھ کر دیکھا تو وہ سلطان جو تینتیس سال حکومت کرکے مرا اور مرے ہوئے ہزار سال گزر چُکے ہیں وہ اپنے تابوت میں ایسے پڑا تھا جیسے کوئی ابھی اس کی میت کو رکھ کر گیا ہے اور اس کا سیدھا ہاتھ سینے پر تھا ، اُلٹا ہاتھ اور بازو جسم کے متوازی سیدھا تھا اور ہاتھ ایسے نرم جیسے زندہ انسان کے ہوتے ہیں اور ہزار سال مرے بیت چُکے ہیں ، 

یہ اللّٰه تعالیٰ ﷻ نے ایک جھلک دِکھائی کہ جو میرے محبوب کی غلامی اختیار کرتے ہیں وہ بادشاہ بھی ہو گئے تو وہ اللّٰه کے محبوب ، اللّٰه کے پیارے بن کے اللّٰه کے دربار میں کامیاب ہو کر پیش ہونگے ۔ زندگی مُختصر ہے اور وقت تیزی سے گُزر رہا ہے ،


گوگل کی سپیڈ اور کرکٹ پلیئرز


 وقت کے آگے طاقتور سے طاقتور بادشاہ کمزور اور بے بس ہے وقت کو کوئی نہیں روک سکتا لیکن وقت پر جس شخص نے اللّٰه کی مخلوق کی بہتری ، بھلائی اور اللّٰه کی خُوشنودی کو مقدم رکھا وہی شخص مرنے کے بعد بھی لافانی ہے ۔

*◈❂•┈•⊰••✿🌻✿••⊱•┈•❂◈*

حاجی بہرام ولی قسط نمبر 5 اردو سبٹائٹل

 

حاجی بہرام ولی قسط نمبر 5 اردو سبٹائٹل 

Haji beyram wali episode number 5 Urdu subtitles 






*💖-=۞•۞=-🌷* _﷽_ *🌷-=۞•۞=-💖*


 *👑 جــوان بیــوہ ... اور ... دو ســـردار* 👑


*ابن جوزی روایت کرتے ہیں کہ ھرات میں ایک سادات فیملی تھی ۔*

*خاتون جوانی میں بیوہ ہوگئیں*

 *بچوں والی تھیں ۔تنگ دستی آئی توانہوں نے سمرقندکی طرف ہجرت کی ۔*

*وہاں پہنچیں تولوگوں سے پوچھاکہ یہاں کوئی سردار،کوئی سخی ہے ؟*

*؛لوگوں نے بتایاکہ یہاں دوسردارہیں ۔*

ایک مسلمان ہے اورایک آتش پرست ۔

خاتون مسلمان سردارکے گھرگئیں اورکہاکہ میں آل رسولﷺ ہوں ،

پردیسن ہوں ،نہ کھانے کوکچھ ہے نہ ہی رہنے کاکوئی ٹھکانہ ہے ۔ 

سردارنے پوچھا:تمھارے پاس کوئی نسب نامہ ہے ؟

 ’’خاتون نے کہا‘‘:بھائی میں ایک نادارپردیسن ہوں ،

 *میں سندکہاں سے لاؤں ؟* 

 ’’وہ کہنے لگا‘‘:یہاں توہردوسراآدمی کہتاہے کہ میں سید ہوں ،

آل رسولﷺ ہوں ،یہ جواب سن کروہ خاتون وہاں سے نکلیں اورمجوسی سردارکے پاس گئیں ۔

وہاں اپناتعارف کرایااس نے فورا اپنی بیگم کوان کے ہمراہ بھیجاکہ جاؤان بچیوں کولے آؤ،

رات سردہے ،خاتون اوران کی بچیوں کوکھاناکھلاکرمہمان خانے میں سونے کیلئے جگہ دے دی گئی ۔

 اسی رات کومسلمان سردارنے خواب دیکھاکہ رسول ﷺ جنت میں سونے سے بنے ایک خوبصورت محل کے دروازے پرکھڑے ہیں

 ’’یہ عرض کرتاہے ‘‘:یارسول اللہ ﷺ !یہ محل کس کاہے ؟آپﷺ ٖفرماتے ہیں :

ایک مسلمان کاہے ،یہ کہتاہے :

مسلمان تومیں بھی ہوں ’’آپ فرماتے ہیں ‘‘:

اپنے اسلام کی کوئی سندپیش کرو،

وہ شخص کانپ جاتاہے ،

آپ ﷺ فرماتے ہیں :’’میرے گھرکی بیٹی تیرے دروازے پرچل کرآئی اورتونے اس سے سادات ہونے کی سند مانگی ؟

میری نظروں سے دورہوجا۔ 

جب اس کی آنکھ کھلی تووہ ننگے سراورننگے پاؤں باہرنکل آیا

اورشورمچاناشروع کردیا کہ وہ پردیسن خاتون کہاں گئی ؟

لوگوں نے بتایاکہ وہ آتش پرست سردارکے گھرچلی گئی 

Haji beyram wali episode number 5 Urdu subtitles

وہ اسی حالت میں بھاگابھاگاکیااوراس سردارکے دروازے کوزورزورسے کھٹکھٹانے لگ پڑا۔

گھرکامالک باہرنکلااورپوچھا:

کیاہوا؟

وہ خاتون جواپنی بچیوں کے ہمراہ تمھارے گھرمیں ٹھہری ہوئی ہے ،

مجھے دے دووہ میرے مہمان ہیں ۔

 حضور!وہ میرے مہمان ہیں ،

میں آپ کونہیں دے سکتا۔

مجھ سے تین سودینارلے لو...اور...انہیں میرامہمان بننے دو‘‘

 مجوسی سردارکی آنکھوں میں آنسوبھرآئے ،کہنے لگا‘‘:بھائی میں نے بن دیکھے کاسوداکیاتھا،

اب تودیکھ چکاہوں ،

اب میں تمھیں کیسے واپس کردوں ؟

میں خواب دیکھاکہ جنت کے دروازے پراللہ کے نبی ﷺ کھڑے تھے ،

تجھے کہاجارہاتھاکہ دورہوجا!

اس کے بعد رسولِ خداﷺ میری طرف متوجہ ہوئے اورفرمانے لگے کہ تونے میری بیٹی کوکھانا...اور....ٹھکانہ.... دیا۔تواورتیراساراخاندان بخش دیئے گئے ہیں ۔

سب کے لئے اللہ تعالی نے جنت کافیصلہ کردیاہے ۔

آنکھ کھلتے ہی میں ایمان لاچکاہوں ،

میراساراخاندان کلمہ پڑھ چکاہے ،

ہم وہ دولت کبھی آپ کوواپس نہیں کرینگے ۔

▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

EP 5

حج بہترین عبادت

حج - ایک روحانی سفر حج - ایک روحانی سفر حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے۔ ہر مسل...