سیلاب زدگان کی امداد احادیث کی
روشنی میں
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
۔ سیلاب کی تباہ کن صورتحال سب حضرات کے علم میں ہے، اس سلسلے میں دعاؤں کا اہتمام بھی فرمائیں اور صدقہ بھی دیں شاید اس کڑے وقت میں صدقات کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تمام افراد اپنی حیثیت اور حالات کے مطابق پچاس، سو یا چند ہزار ضرور صدقہ کریں۔ شاید یہ صدقہ ہمیں قیامت کے دن رب کریم اور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں شرمندگی سے بچا لے کہ مخلوق کی پریشانی کے عالم میں یہ تھوڑا سا حصہ ڈالا تھا۔ یہ حصہ سیلاب سے متاثرہ کسی دوست، فلاحی تنظیم یا کسی بھی ذریعے سے اپنی سہولت کے مطابق ضرور پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ فرمائے ، ہمارے ملک پاکستان اور اس میں بسنے والے تمام افراد کی جان، مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے اور ہمیں مشکل گھڑی میں اپنے پیارے بھائیوں کی مدد کی توفیق عطا فرمائے آمین
ساری زندگی "ملا کی دوڑ مسجد تک" کا طعنہ سننے والے وہاں پہنچے جہاں کوئی نہ پہنچ سکا....❤ اے مولویو۔۔اے مذہبی لوگو ۔ہمیں تم سے پیار ہے۔ کیونکہ پاکستان یا پاکستانی عوام پر جب بھی کوئی مشکل وقت آیا تم لوگ سب سے پہلے کھڑے ہو کر انکی مدد کو نکل پڑے۔۔۔👍
شکریہ المصطفیِ ویلفیئر ٹرسٹ
شکریہ انجمن طلباء اسلام
شکریہ ادارۃ المصطفیٰ
شکریہ تحریکِ لبیک پاکستان
شکریہ دعوتِ اسلامی
شکریہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ
شکریہ انصار الاسلام
شکریہ الخدمت
شکریہ فلاح انسانیت
شکریہ البرھان مفتی عدنان کاکا خیل
شکریہ خدمت خلق
شکریہ درخواستی فاؤنڈیشن
شکریہ امہ ویلفیئر
شکریہ بیت السلام ٹرسٹ
سیلاب زدگان کی امداد احادیث کی روشنی میں ملاحظہ فرمائیں
شکریہ ادارة الحرمین ٹرسٹ
شکریہ بنوریہ ٹرسٹ
شکریہ الکرم فرینڈز پاکستان
شکریہ ضیاء الامت فاؤنڈیشن
شکریہ مسلم ہینڈز
شکریہ خدیجة الکبری ٹرسٹ
شکریہ اللہ اکبرتحریک
شکریہ الفاروقیہ ٹرسٹ
شکریہ وفاق المدارس
شکریہ تنظیم المدارس
شکریہ لبیک فاونڈیشن
شکریہ تمام مذہبی جماعتوں کا ۔
شکریہ جملہ مدارس پاکستان۔
پورا ملک آپکو سلام پیش کرتاہے۔✋
رب کریم ان کاوشوں کوقبول فرماۓ😥
اگر کوٸی انسانيت کا ڈھنڈورا پیٹنے والی لبرل تنظيم ان علاقوں میں نظر آۓ تو ضرور اطلاع دیجیے گا کیونکہ میرے نزدیک تو انہیں غریب کی غربت صرف قربانی کے دنوں میں دکھاٸی دیتا ہے۔
منقول