10th Class Result 2022 Rawalpindi date has been confirmed by BISE RWP Board, the 10th Result 2022 Rawalpindi will be announced on 31st August 2022 at 10:10 AM Sharp! How to Check?
السلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں میٹرک کا رزلٹ آرہا ہے تو آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ میٹرک کا رزلٹ 2022 میں کیسے چیک کرسکتے ہیں اس کے لیے چند آسان سٹیپ ہیں جنہیں فالو کریں اور اپنا میٹرک کا رزلٹ چیک کریں
How To Check 10th Class Result 2022 Rawalpindi Board |
سب سے پہلے آپ اپنا رول نمبر یاد کرلیں یا کہیں لکھ لیں تاکہ جب آپ سے رزلٹ کے لیے رول نمبر مانگا جائے تو آپ کو وہ یاد ہو یا آپ کے پاس موجود ہو
دوسری بات یہ کہ اکتیس اگست دو ہزار بائیس صبح دس بج کر دس منٹ پر آپ کا رزلٹ ویب سائٹس میں اپلوڈ کردیا جائے گا جہاں سے آپ آنلائن دیکھ سکتے ہیں تو ایسے میں دس بج کر گیارہ منٹ پر ہی اپنا رزلٹ چیک کرنے پر آپ کو رزلٹ شو ہوگا نا کہ اس سے پہلے
ہوسکتا ہے حکومتی ویب سائٹس پر لاکھوں لوگوں کے چیک کرنے کے باعث بہت زیادہ لوڈ پڑے اور ویب سائٹس سلو چلیں ایسے میں آپ ویب سائٹ کو بار بار ریفریش کرتے رہیں تاکہ آپ کو آسانی ہو
اب آتے ہیں چیک کرنے کے طریقہ کی طرف کہ آپ اپنا رزلٹ کیسے چیک کرسکتے ہیں؟
سب سے پہلے آپ کو اسی پوسٹ میں ایک لنک دیا جائے گا اسے اوپن کیجئے گا
اوپن کرنے کے بعد آپ نے اپنا رول نمبر اس میں لکھنا ہے
اور اپنا پڑھائی کا سال منتخب کرنا ہے یعنی یہ سال 2022 ہے تو 2022 کا رزلٹ سیلیکٹ کریں تاکہ صحیح ڈیٹا آسکے
اس کے بعد اگر بورڈ سیلیکٹ کرنے کا آپشن ہو تو آپ نے بورڈ سیلیکٹ کرنا ہے جیسے کہ پنجاب بورڈ یا راول رزلٹ چیک
پنڈی بورڈ ہے تو وہ منتخب کرلیں
اس کے بعد ویو رزلٹ لکھا ہوا ہوگا آپ نے اس پر کلک کرنا ہے اوپن کرتے ہی آپ کے پاس آپ کا رزلٹ آجائے گا
یوں آپ اسے دیکھ سکتے ہیں اور ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں جس ویب سائٹ پر آپ رزلٹ دیکھیں گے اس کا لنک یہاں نیچے ہیں اوپن کریں اور اپنا رزلٹ چیک کیجئے