Rome Quotes Urdu || Rome Quotes With Images In Urdu || Mulana Rome Quotes In Urdu Hd Images All Quotes Mulana Rome Best Quotes Rome To Quotes Rome
السلام علیکم دوستو مولانا جلال الدین رومی ایک صوفی بزرگ تھے اور پایہ کے عالم دین تھے آپ کے اقوال بہت زیادہ مشہور ہیں آج آپ کے ساتھ مولانا رومی کے تیس مہشور اقوال پوسٹ کررہا ہوں امید ہے آپ کو میری پوسٹ پسند آئے گی
جلال الدین رومی اقوال زریں؎
میں نے اللہ سے عرض کی میرے مالک میں تمھیں جاننے سے پہلے مرنا نہیں چاہتا اللہ نے جواب دیا جو مجھے جان جاتا ہے وہ کبھی مرتا نہیں
|
اقوال جلال الدین رومی |
مولانا جلال الدین نے فرمایا
اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جبکہ اچھی سیرت روح کو متاثر کرتی ہے
|
مولانا جلال الدین الرومی اقوال زریں |
فرمان مولانا جلال الدین رومی
یاد رکھیں مقدس اور پاک مقام میں داخل ہونے کا راستہ آپ کے اپنے اندر ہے
|
مولانا رومی کے اقوال |
فرمان مولانا جلال الدین رومی
پانی مت تلاش کر پیاس پیدا کر
|
اقوال مولانا رومی |
مولانا جلال الدين الرومي کے اقوال
بے شک اپنی خواہش کو ترک کرنا کڑواہٹ پیدا کرتا ہے لیکن یہ کڑواہٹ اللہ کی دوری والی کڑواہٹ سے بہتر ہے
|
جلال الدین رومی اقوال |
رومی کا قول
جب انسان کی آنکھوں سے اشک بہتے ہیں تو رب کی رحمت اس پر برستی ہے
|
رومی کے اقوال |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
زخم وہ جگہ ہے جہاں سے روشنی آپ کے اندر داخل ہوتی ہے
|
اقوال زریں مولانا رومی |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
یہ دنیا تمھاری جانوں کا قید خانہ ہے خبردار اس جانب دوڑ جو خدا کا میدان ہے اس لیے کہ یہ عالم محدود ہے اور اللہ لا محدود
|
قول مولانا روم |
جلال الدین رومی کے اقوال وفرامین
ولی وہ شخص ہے جو اللہ کی ذات و صفات کو پہچانے ہمیشہ اطاعت خداوندی کرے محرمات سے بچے لذتوں اور شہوتوں میں مشغول نا ہو نجاستوں سے دور رہے اور مجنوں ہاگل نا ہو اپنی شرم گاہ کو کبھی ننگا نا کرے
|
رومی کے اقوال |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
ایمان سب ذوق و شوق ہے
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
بغیر بھوک کے کھا لینا درویش کے لیے عظیم گناہ ہے
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
اگو کوئی درویشی اختیار کرے اور درویشی کے کمال تک نا بھی پہنچے مگر عام لوگوں اور مصائب دنیا سے ضرور چھوٹ جاتا ہے اور سگ یار بن جاتا ہے
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
وسوسے کی روئی کان سے نکال تاکہ تیرے کانوں میں آسمانی آوازیں آئیں
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
شہوت کے سانپ کو شروع میں ہی مارڈاکو ورنہ یہ سانپ ایک دن اژدھا بن جائے گا
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
شمع بننے کے دعوی سے پروانہ بن جانا زیادہ باعث فخر ہے
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
کلمہ طیبہ کا ورد کرنے سے روحانیت کا علم بلند ہوتا ہے اور اس کلمے کا ورد کرنے والا بلندیوں کی طرف گامزن ہوتا ہے
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
عاقلوں نے تکلیف برداشت کرکے سونا چاندی نکالا تاکہ لوگ فائدہ اٹھاسکیں لیکن بخیل لوگوں نے انھیں پھر مٹی میں دفنا دیا تاکہ لوگ فائدہ نا اٹھا سکیں
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
محبت مرض سے صحت بخشتی ہے اور قہر سے رحمت میں بدل جاتی ہے
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
میری عمر کا حاصل بس یہ تین باتیں ہیں
انہوں غور سے سنو
اول میں خام تھا
دوم میں پختہ ہوا
سوم پھر جل گیا
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
نادانوں اور جاہلوں کی صحبت سے گریز کرو اور لوگوں کی جفائیں برداشت کرو
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
بہترین کلام وہ ہے جو مختصر اور مدلل ہو
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
حقیقی کامیابی لگاتار محنت سے حاصل ہوتی ہے
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
دل کی روحانی بیماری سے بڑھ کر کوئی بیماری نہیں
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
انسان کو بلندی پر لے جانا بہت مشکل ہے اور گرا دینا دشوار نہیں
|
Mulana Rome Quotes Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
اگر چاہتے ہو سورج کی طرح چمکو تو اپنی ہستی کو اپنے یار کے سامنے جلا ڈالو
|
مولانا رومی کے اقوال |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
تمھاری روح اس لیے اس کام سے کامل مرض نہیں کہ تم اپنے آپ کو کامل سمجھنے لگو
|
Rome_Quotes_Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی
جب تم بیمار ہوتے ہو تو اپنے گناہوں سے توبہ استغفار کرتے ہو جو اس بات کا ثبوت ہے کہ تیری بیماری نے تجھے بیدار کرکے باہوش بنادیا ہے
|
Rome_Quotes_Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
کریم لوگوں کے متعلق ان کو بدگمانی ہوتی ہے جن کے اپنے اعمال درندوں اور شیطانوں جیسے ہوتے ہیں
|
Rome_Quotes_Urdu |
فرمان مولانا جلال الدین رومی اردو بہترین اقوال زریں
خدا تعالی کے لیے خدمت کر خلقت سے تجھے کچھ حاصل نہیں ہوگا
|
Rome_Quotes_Urdu |
I Hope You Like This Post About Mulana Rome Quotes In Urdu With Images Best Urdu Quotes So Please Post About Allama Jalaluddin Rome Quotes In Urdu Share Please Thanks For Visit Blog