مفتی منیب الرحمن صاحب

 🚨الرٹ🚨


مفتی منیب الرحمن صاحب کو اچانک عہدے سے الگ کرنے کی وجہ سامنے


🚨۔۔مفتی صاحب نے مدارس مخالف FATF بل کو چیلنج کرنے کیلیے اسپیکر کو تجاوہز پیش کی۔اور معاملے سے پیچھے نا ہٹنے کا فیصلہ کیا۔۔


بل nineteen مطابق عدالتی nineteenروائی بے بغیر ہی nineteen nineteen کا nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen کے nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen nineteen


🚨🚨🚨۔۔مفتی منیب الرحمن صاحب کا بل کی مکمل مخالفت کا اعلان۔۔


اگر حکومت نا مانی تو علماء نے عملی ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔۔مفتی منیب الرحمن صاحب پر دیگر مسالک کے علماء متفق۔۔بھرپور ساتھ دینے کا فیصلہ


9 nine nine nine nine nine nine FATF کا مدارس مخاالف بل بھی خاموشی سے پاس کیا گیا 


-FATF--

 کا بل غیر ملکی ادارہ کی جانب سے پیش کیا گیا ۔۔جس کے مطابق پاکستان کو اگر وائٹ لسٹ میں آنا ہے تو اسے یہ شرائط اپنے ملکی قوانین میں تبدیلی شامل کرنا ہو گا


۔۔۔

Copied

ترکی میں سونا دریافت کرنے میں کس کا اہم کردار ہو سکتا ہے بہترین تحریر


 ایک خبر کے مطابق ترکی میں ارطغرل غازی کی جائے تدفین جو کہ سوگوت میں ہے 

وہاں سے 99 ٹن سونا دریافت ہوا ہےا 

 اپکومعلوم ہو گا ارطغرل ڈرامہ میں ج

حاجاتوریان استاد کو سونا نکالتے ایک ندی سے دیکھایا گیا تھا۔کہا جاتا ہے کہ ہو سکتا ہے وہاں حجاتوریان استاد نے ارطغرل غازی کے بتانے پر چھایا ہو۔

یاد رہے یہ حاجاتوریان استاد وہی ہیں جنھیں ارطغرل نے بچایا تھا اور اپنے ساتھ قبیلہ لے گئے تھے۔


سیاست



ہمارے ملک کی سیاسی پارٹیوں کا ہمیشہ سے کسی نہ کسی طرح اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ رہا ہے اور جب بھی انھیں اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت پیش آئی تو اسٹیبلشمنٹ نے "ست بسم اللہ جی آیا نوں" کا نعرہ مار کر ان کی مدد بھی کی۔۔۔۔!

کیوں کہ میرے خیال میں دونوں ہی ایک دوسرے کے لیے لازم اور ملزوم ہیں۔۔۔۔۔۔! 

لیکن پاور میں آج بھی اسٹیبلشمنٹ ہی ہے اور لگتا اس طرح ہی ہے کہ مستقبل بعید تک وہ ہی رہے گی۔

اب مسئلہ پیش تب آتا ہے جب سیاسی جماعتیں یہ سمجھتی ہیں کہ ملک میں تو آج بھی حکمرانی دراصل اسٹیبلشمنٹ ہی کرتی ہے۔۔۔ وہ جسے چاہے ہیرو بنا دے اور جسے چاہے زیرو۔۔۔۔۔۔۔!

اب حال جاری میں بھی کچھ اسی طرح اپوزیشن کے ساتھ ہوا ہے اور بلخصوص مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کہ انھیں زندگی میں پہلی بار اسمبلیوں میں جگہ نا ملی اور بدترین شکست ہوئی۔۔ باقی اپوزیشن کے ساتھ بھی کچھ اچھا نہیں ہوا مگر ان پر بات پھر ک@islamichistبھی لیکن آج صرف مولانا کے ساتھ اظہار سیاسی یکجہتی کریں گے۔۔۔۔۔

ہوا کچھ اس طرح کہ عمران خان نے جب اقتدار کی آفر قبول کی تو کیونکہ عمران خان مولانا بارے اچھے خیالات نہیں رکھتے تو انھوں نے پہلی شرط ہی یہ رکھی کہ مجھے مولانا فضل الرحمن سے پاک اسمبلی چاہیے اور اسی طرح ہوا بھی کہ انھیں اپنے ہی حلقے سے شکست ہوئی اور عمران خان کی شرط پوری ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔!

اب مولانا کو اس بات پر شدید غم و غصہ بھی ہے کہ ساری زندگی جن کے در کی صفائی کی آج وہ ہی کہتے ہیں کہ گھر گندا بہت ہے۔۔۔۔!

لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ یہاں سے مولانا اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان حالات کشیدہ ہوتے ہیں اور جنگ شروع ہو جاتی ہے جب مولانا اور ان کے ساتھیوں نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف لفظی جنگ شروع کی تو ظاہر سی بات ہے کہ اس نے بھی سامنے آئے بغیر مولانا کی پارٹی میں توڑ پھوڑ شروع کردی اور جو مولانا کی پارٹی میں ان کے خلاف تھے اور سامنے آنے سے ڈرتے تھے انکو سپورٹ کر کے اور پارٹی سربراہی کی لالچ دے کر انھیں ان کے خلاف کھڑا کر دیا۔۔۔۔۔!

اب مولانا کے ساتھ تینوں جگہوں سے ہاتھ ہو گیا ہے مطلب اپنی پارٹی, اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن۔۔۔۔!

مولانا کو اب سمجھ نہیں آرہی کہ میرے ساتھ ہی ہاتھ کیوں ہوتا ہے تو انہیں کوئی سمجھائے کے سانپ کے ساتھ کھیلو گے تو ایک دن تو وہ لازمی ڈسے گا ۔۔۔۔۔۔! 

اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک مولانا فضل الرحمن جو کہ اس وقت سیاسی مرحوم بن کر سامنے ابھرے ہیں انھیں صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔!


مجھ پے بھی چشم کرم نعت

Naat

ایک نئی چال نئے انداز سے

 کہتے ہیں اگر آپ کوئی ریس جیتنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنا ٹریک بنائیں اور اس پر بھاگنے کی پرکٹس کریں۔۔۔۔۔

پھر ایک دن آئے گا جب آپ اس قابل بن جائیں گے کہ آپ ریس جیت سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔! اور کیا ہی خوب ہو اگر مقابلہ بھی اسی ٹریک پر ہو.
جی ہاں! میں بات کر رہا ہوں بی بی بے نظیر شہید کی برسی کی جو گڑی خدا بخش میں ہوئی۔ اور برسی کے ساتھ ساتھ سیاسی مقابلے کےلیے میدان بھی سجایا گیا اور اس میدان میں ملک کی تمام سیاسی پارٹیاں اکٹھی ہوئیں سوائے پی ٹی آئی کے۔
اب سیاسی حلقوں میں یہ بات ہو رہی ہے کہ زرداری نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے پتے شو کروا دیے ہیں۔
کیوں کہ زرداری کو سیاسی کھیل کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور ہم دیکھ رہے تھے کہ وہ بہت عرصے سے خاموش تھے۔ جب بولے تو میلہ ہی لوٹ لیا۔
وہ پتے جو زرداری نے شو کروائے ان میں ایک سینٹ کے الیکشن میں حصہ لینا تھا تو دوسرا استعفے نہ دینا تھا۔
اندر کی خبر یہ ہے کہ اس بات پر زرداری اور بلاول کے درمیان شدید قسم کا اختلاف پایا جاتا ہے۔
اب اس سارے معاملے میں ہاتھ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہوا ہے کیونکہ ایک تو ان کی پارٹی آج کل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اوپر سے مولانا کے بیانیے کو رد کر دیا گیا۔
اب میرا تجزیہ کہتا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں ہی الیکشن میں حصہ لیں گی کیونکہ پیپلز پارٹی کے اعلان کے بعد اب مسلم لیگ ن کے پاس اس وقت کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں۔
اور پیپلز پارٹی کو بیک ڈور لازمی کوئی گرین سگنل ملا ہے اور وہ گرین سگنل کم از کم اگلے بڑے الیکشن میں کامیابی کی یقین دہانی کروائی ہو گی۔ جو بات لگتی تو ناممکن ہے مگر یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
اگر خلاصہ بحث یہ کہوں تو غلط نا ہو گا کہ مولانا کے ساتھ ہاتھ ہو گیا اور مسل

م لیگ ن نے اپنا دامن بچاتے ہوئے وہاں سے نکلنے میں ہی عافیت سمجھی۔

جبکہ پیپلز پارٹی ” ایک زرداری سب پے بھاری ” والے نعرے لگاتے نہیں تھک رہے ہوں گے۔۔۔۔۔ آآآآہ
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس ملک پر رحم فرما اور مزید کوئی نیک حکمران نا عطا فرما۔ کیونکہ ایک جو نیک ملا وہ ہی ہضم نہیں ہو رہا۔۔ بس پرانوں کو ٹھیک کر دے۔
آمین

پریشانی کی حالت میں یہ واقعہ سن لیں تو پریشانی دور

محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

  عید میلاد النبی ﷺ – رحمتِ دو جہاں کی آمد کا دن 🌸 عید میلاد النبی ﷺ – رحمتِ دو جہاں کی آمد کا دن 🌸 عید...