Type Here to Get Search Results !

دریائے شنیل میں کس سپہ سالار کا جسد خاکی محفوظ ہے

‏دریائے شنیل اسلامی تاریخ میں بہت ہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس میں غرناطہ کے آخری سپہ سالار  شیر غرناطہ موسی بن غسان کا جسدِ مبارک پڑا ہے جس نے سقوط غرناطہ کے بعد دوسروں کی طرح ہتھیار ڈالنے کی بجائے تن تنہا دشمن سے لڑنے کو ترجیح دی اور دشمن کے بےشمار سپاہیوں کو قتل کرتا ہوا دریا میں کود گیا
‏موسی بن غسان اسلامی تاریخ خاص طور پر غرناطہ اور اندلس کی تاریخ کا بہت بڑا ہیرو ہے 
جس نے خود کو دشمن کے سامنے بیچنے کی بجائے دشمن کے ساتھ لڑ کر شہید ہونے کو ترجیح دی۔
موسی بن غسان جیسے مرد مجاہد مائیں روزانہ نہیں جنا کرتی

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area