معمار سنان پاشا💚
معمار سنان پاشا سلطنت عثمانیہ کے دور میں بہت اہمیت کے حامل افراد میں سے ایک ہے۔
جو ناصرف فوج کے کمانڈر تھے بلکہ ادرنہ کی سلیمیہ مسجد اور استنبول کی سلیمانیہ اور شہزادہ مسجد سمیت بہت ساری مساجد، پل اور گودام آج بھی ان کے تعمیر کردہ شاہکار میں سے ایک ہیں
قسطنطنیہ کی فتح کے بعد جب مسلمانوں نے آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کیا تو صلیبیوں نے دعوی کیا کہ مسلمان آیا صوفیہ جتنا بڑا گنبد نہیں بنا سکتے