Type Here to Get Search Results !

توزکوپاران ترکی کا نیا ڈرامہ جو کہ بچوں کے لیے بھی دلچسپ ہے


 #wolf_urdu_subtitles

لے کر آ رہا ہے آپ حضرات کے لیے بچوں کا ایک شاندار ڈرامہ۔۔۔

اس ڈرامہ میں بچوں اور بڑوں سبق کے لیے بہترین انداز میں چیزیں سیٹ کی گئی ہیں۔

#توزکوپاران(#طوفان)"۔۔۔

اس ڈرامہ کا تعارف:

اس ڈرامہ کی پوری کہانی ایک دس سالہ لڑکے میتھی کے گرد گھومتی ہے۔۔۔وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اسطنبول میں رہتا تھا۔۔۔شہر کی آب و ہوا اسے راس نہیں آتی تھی جس کی وجہ سے اسے سینے پر الرجی تھی۔۔

۔ اس کے گھر والوں نے ڈاکٹروں سے علاج کروایا لیکن بے سود۔اخر کار انہوں نے قدرتی طریقہ استعمال کرنے کا سوچا۔

چنانچہ اسکے گھر والوں نے گاؤں جانے کا فیصلہ کیا تاکہ شہر کے غبار آلود ماحول سے نکلا جائے اور پرلطف اور  خوشگوار ماحول میں پرسکون زندگی بسر کی جاے۔

میتھی تیراندازی کا دلدادہ تھا۔۔۔اور وہ بے حد عشق کرتا تھا تیر اندازی کے ساتھ۔

اسکی والدہ کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر اسے اس کام سے روکتی رہتی تھیں۔۔۔اور اسی وجہ سے وہ گاؤں جانے پر بہت اداس تھا ۔۔

اور اسے یہ ڈر تھا

کہ میرا یہ مشغلہ ختم  ہوجائے۔۔۔

 گاؤں کے  اسکول میں جب اس نے داخلہ لیا تو

اس کی خوشی کی انتہا نہ رہی جب  وہاں اس نے تیراندازوں کی ٹیم دیکھی۔اس کے والد پرنسپل تھے اس سکول میں تو اس نے فورا اس ٹیم میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔اور اپنے والد سے اس خواہش کا اظہار کیا


اور یہ ایک ماہر تیر انداز تھا۔۔۔

اس تیر انداز نے سب سے زیادہ دور تک تیر چلانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔۔۔


میتھی ہمت،لگن اور شوق کے ساتھ تیراندازی سیکھنے لگا۔۔۔

اور وہ مسلسل محنت کرتا رہا تا کہ وہ بھی طوفان(توزکوپاران) بن سکے۔

پھر کیا وہ توزکوپاران کی طرح بن سکا یا نہیں؟۔۔۔

وہ کون سے اداکار ہیں؟۔۔۔یہ بھی آپ ڈرامہ دیکھ کر ہی جان سکیں گے۔۔۔

ایک کردار کا بتاتا چلوں 

فلینٹا مصطفیٰ ڈرامہ میں سلطان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی ننھی سی اداکارہ۔

دیکھیے یہ ڈرامہ۔۔۔اردو سبٹائ

https://www.facebook.com/110587294030000/posts/178667980555264//

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area