اپنے بلاگر میں پوسٹ کیسے کی جائے
آرٹیکل کیسے لکھا جائے
آرٹیکل وغیرہ پر تصاویر،ویڈیوز اور کتابیں کس طرح اپلوڈ کی جائیں۔
آج کی پوسٹ میں ہم بتائیں گے۔
سب سے پہلے اپنے بلاگ کو کھولیں اور وہاں پوسٹ کے آپشن پر کلک کریں
نیچے سرخ رنگ کے نشان پر کلک کرنے سے ایک صفحہ سامنے آئے گا
ٹائٹل کے آپشن پر آپ نے جس کے متعلق لکھنا ہے وہ لکھیں
اب نیچے اپنی مطلوبہ پوسٹ لکھیں
تصویر ساتھ لگانے کے کے لیے
دوسری لائن میں تصویر کا نشان ہے اس پر کلک کریں اور پہلا آپشن سلیکٹ کریں
اس سے پہلے جو تصاویر وغیرہ اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی
گیلری کے ڈاؤنلوڈ والے ڈب میں محفوظ کر لیں
ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے لیے تین نقطوں والے پر کلک کریں اور insert video pr click kren
Upload from computer pr click kren
اسطرح ویڈیوز اپلوڈ ہو جائیں گی