السلام علیکم
آج ہم اس پوسٹ میں سیکھیں گے کہ اپنے بلاگ پر ایڈز کیسے لگائیں
کہ جس سے ہمیں گوگل کی جانب سے ارننگ ہو سکے
جی تو سب سے پہلے ہم ایک ویب سائٹ اوپن کریں گے اسکا لنک دیا گیا ہے
Adsteera.com
یہ ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس سے ہم فری میں ایڈ حاصل کر سکتے ہیں اور ان ایڈ کی وجہ سے بہت ساری کمائی کر سکتے