السلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں لوگ ترکش تاریخی واقعات پر مبنی ڈرامے دیکھتے ہیں اور شدت سے ان کا انتظار کرتے ہیں
آج ہم یہ بات کریں گے کہ آیا کیا پاکستانی نوجوان ان ڈراموں سے کچھ سیکھ بھی رہے ہیں یہاں نہیں
گزرشتہ برس دو ہزار بیس میں کئی ترکش ڈرامے پاکستان میں مشہور ہوئے جن میں سے سب سے زیادہ ارطغرل غازی کورولش عثمان اور سلطان عبدالحمید تھے
دوستو کہا جاتا ہے انسان کی جیسے صحبت ہوتی ہے وہ ویسا ہی اثر لیتا ہے
پہلے ہمارے نوجوان انڈین فلمیں ڈرامے دیکھ دیکھ کر بے حیائی کی لت کا شکار ہوچکے تھے
وہی نوجوان ارطغرل دیکھ کر اب خلافت عثمانیہ کے دوبارہ قیام کے خواب اپنی آنکھوں میں سجائے ہوئے ہیں
ہم سب مشکور ہیں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے جنہیوں نے جدید دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک شاندار پروجکٹ دیریلش ارطغرل کی صورت میں بنانے کا حکم دیا ہے
پچھلے تین سالوں کی نسبت مختلف ویب سائٹس پر خلافت عثمانیہ کی تاریخی کتب کو گزرشتہ برس زیادہ پڑھا اور ڈاونلوڈ کیا گیا ہے
مجھ جیسا ناچیز بھی ارطغرل دیکھنے کے بعد تاریخ کے مطالعہ کا شوقین ہوگیا ہے ، کئی نوجوان اب ارطغرل کی وجہ سے انڈین فلمیں چھوڑ چکے ہیں بلاشبہ ارطغرل نے بالی وڈ ہالی وڈ کا جنازہ نکال دیا ہے جنہوں نے گزرشتہ صدی سے ہمارے ذہنوں کو مفلوج کرکے رکھ دیا تھا
اللہ پاک ترکی کے صدر کو مزید ترقیاں عطا فرمائے اور
اللہ پاک سب کاحامی و ناصر ہو
مکی ٹی وی ٹو میں خوش آمدید
ہماری ٹیم نے دن رات محنت کرکے ایک ایسی پلیٹ فارم جو کہ ہماری ویب سائٹ ہے پر
یہ ترکش سیریز اپلوڈ کردیں ہیں جہاں سے آپ دیکھ بھی سکتے ہیں اور ڈاونلوڈ کرنا بھی ممکن ہے
سیریز کے نام
کوئی بھی سیریز دیکھنے کیلئے اس کے نام پر کلک کریں آپ اس کے پیج پر پہنچ جائیں گے
جلدی سے اس پوسٹ کو شیئر کریں
ہماری ویب سائٹ کا لنک
لائک اور کمنٹ کرکے ہماری ٹیم کا حوصلہ بھی بڑھائیں
Asslam ow alaykum