Type Here to Get Search Results !

بے نام لوگ قسط 23 اردو سبٹائٹل

 لیجیے ایک اور #ڈرامہ حاضرِ خدمت ہے، جی ہاں آپ کی چاہت پر پورا اترنے والا #بہترین ڈرامہ۔۔ #سسپنس فل، #ایکشن سے بھرپور، #قرآن و #احادیث اور #اذانوں سے گونجتا ہوا، #افطاری و #سحری کے مناظر



۔۔

 ایک ایسا ڈرامہ جو آپ پر اپنے واقعات اور مناظر کی وجہ سے #جادو پھونک دے گا۔۔ اور آپ ایک کے بعد ایک قسط کی #فرمائش کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔








ڈرامے کا #تعارف پڑھ لیجیے۔۔۔اور تیار ہو جائیے بین الاقوامی جالوں سے روشناس ہونے کےلیے، دشمنوں کی چالاکیاں اور اپنوں کے فریب کے ساتھ #حق کے راہیوں کا اخلاص، اخلاق اور #باطل کے سامنے خم ٹھوک کر کھڑا ہونے والوں کو دیکھنے کےلیے۔۔








یہ ڈرامہ #شہید گورنر فاتح کی یاد میں بنایا گیا ہے، واقعات اور کردار اصل سے مشابہ ہیں۔








اس ڈرامہ کے دو سیزن ہیں اور پہلے سیزن میں۔۔۔








ڈرامہ شروع ہونے پر ایک جوان سفارت کار جس کا نام فاتح ہے، بیرونِ ملک تعیناتی کے بعد وہاں جانے کی تیاری میں ہوتا ہے، جب اسے ویرانکایہ کے گورنر کے قتل کی خبر ملتی ہے۔








#ویرانکایہ #ترکی ایک ایسا قصبہ ہے جو شام کے بارڈر سے متصل ہے، یہاں #کرد لوگ آباد ہیں اور #شام میں موجود دہشت گرد چند دیگر ممالک کی معاونت اس قصبے پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، اور اسی وجہ سے ترک حکومت اور شہریوں میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مفادات میں رکاوٹ بنتے گورنر کو شہید کر دیا جاتا ہے۔ ان کا واحد ہدف قصبے پر قبضہ نہیں بلکہ پورے ترکی کے پر امن ماحول کو دہشت گردی سے آلودہ کرنا اور ترک حکومت کو کمزور کرنا ہے۔








گورنر کے قتل کی خبر سنتے ہی فاتح، بیرونِ ملک جانے کا فیصلہ ترک کر دیتا ہے اور ویرانکایہ میں گورنر کی جگہ تعیناتی کی درخواست پیش کرتا ہے۔
















 ویرانکایہ پہنچنے پر اُسے پہلے دن سے ہی، بہت سے اندرونی اور بہرونی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر وہ #وطن #پرچم اور #دین  #اسلام پر مر مٹنے والے جانبازوں کی ایک ایسی ٹیم بناتا ہے جس میں #پولیس، #اسپیشل فورس، #انٹیلیجنس اور #فوج سے تعلق رکھنے والے #جوان شامل ہوتے ہیں۔








یہ 8 رکنی ٹیم، جسے نہ میڈل کا لالچ ہے، نہ ترقی کی خواہش، نہ اپنا نام بنانے کا شوق، نہ کسی اعزاز کی طلب، فقط سر پر کفن باندھے، اپنے #وطن کی بقا کے لیے، دل میں شہادت کی تمناء لیے، دہشت گردوں اور اسلام دشمنوں کا مقابلہ کرنے نکل کھڑی ہوئی اور ظاہر ہے حق کے راستے میں ہر ایک کی طرح انھیں بھی بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہوا، بہت سی قربانیاں پیش کرنی پڑیں مگر یہ لوگ اپنے مقصد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے کیونکہ ان کو کسی حکومت/ قومی اعزاز اور خطاب کی خواہش نہیں تھی اس لیے خود کو isimsizler "بےنام لوگ" کہتے تھے








اس ڈرامے میں آپ کو #دریلیش_ارتغرل، #کورولوش_عثمان اور #عظیم_سلجوق میں کام کرنے والے چند مشہور اداکار بھی دیکھنے کو ملیں گے، جیسے کہ۔








∆ ارتغرل سے توتیکن بے اور ایلبیلگی خاتون








∆ کورولوش عثمان سے گونچا خاتون، دوندار بے، دوندار کا بیٹا بہادر بے








∆ عظیم سلجوق سے عمر خیام اور بوزکش








اور ان کے علاوہ ترکی کے جانے مانے بہت سے اداکاروں کو دیکھیے اس ڈرامے می 

بے نام لوگ قسط 23 اردو سبٹائٹل دیکھنے کے لیے اس لیے یہاں کلک کریں

السلام علیکم احباب

آپ میں سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ ہم ڈرامہ کی قسط کو اس لنک سے ڈاونلوڈ کیسے کریں

IDM

یہ ایپلیکیشن انسٹال کریں اور اس میں کسی بھی قسط کا لنک کاپی کر کے پیسٹ کر دیں

ڈرامہ ڈاؤن لوڈ کے لیے تیار ہو جائے گا۔

سب سے ضروری چیز جس ڈرامہ کی قسط کو ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں پہلے اس لنک پر کلک کر کے اس پوسٹ میں جا کر اس ویڈیو کو 2 منٹ تک چلا کر دیکھ لیں کہ اس میں خدانخواستہ کوئی مسئلہ تو نہیں پھر اسے ڈاؤن لوڈ کریں

شکریہ


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area