السلام علیکم
آج سے ہم ترکی زبان سیکھنے سکھانے کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں
مرحلہ وار مختلف لیکچرز ہوں گے وہ بھی مختصر تاکہ آپ آسانی سے ویڈیوز دیکھ سکیں اور سبق یاد کر سکیں
مختصر ویڈیوز کا فائدہ یہ ہو گا کہ اس روز کا سبق آپ آسانی سے یاد کر سکیں گے
اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ خاص خاص باتیں ذہن نشین کر لیں اور ساتھ ساتھ لکھ بھی لیں