Type Here to Get Search Results !

تشکیلات سیزن 2 کا دوسرا ٹریلر


 السلام علیکم احباب

تشکیلات سیزن 1 کے بعد اب حاضر ہے تشکیلات سیزن 2 

اس سیزن میں پہلے سے زیادہ سسپینس موجود ہے اور کمال کی خبر یہ ہے کہ اس میں سلجوقوں کا عروج ڈرامہ میں موجود حس صباح شامل ہے اور یہ وہی شخص ہے جس نے سلطان محمد فاتح ڈرامہ میں دلی دمیر کا کردار ادا کیا تھا

اس کردار کے آنے سے اس ڈرامہ کو چار چاند لگ جائیں گے

آج ہم لائے ہیں آپ کے لیے تشکیلات سیزن 2 کا ٹریلر اور اس کی پہلی قسط اکتوبر کے شروع میں آنے کے قوی امکانات ہیں


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area