کبھی کبھی ہمارا انٹرنیٹ پیکج ختم ہوجاتا ہے اور ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ایسے میں زونگ فری انٹرنیٹ حاصل کرنے کا طریقہ اگر معلوم ہو تو ہم زونگ فری انٹرنیٹ حاصل کرکے اپنا عارضی گزارہ چلا سکتے ہیں
ایک دو ہزار اکیس ہے اور زونگ فری انٹرنیٹ کو اگر دیکھا جائے تو آپ استعمال کرسکتے ہیں اگر آپ ہماری ہدایات پر عمل کریں تو
زونگ فری انٹرنیٹ کوڈ
دوستو آپ کے ساتھ میں زونگ فری انٹرنیٹ کوڈ شیئر کررہا ہوں امید ہے آپ زونگ فری انٹرنیٹ استعمال کرسکیں گے
ان میں ہوسکتا ہے کہ کچھ کوڈ کام نا کررہے ہوں تو اس میں زونگ کی طرف سے اسے بند کردیا گیا ہے ورنہ پہلے یہ زونگ انٹرنیٹ کوڈ کام کررہے تھے لہذا ایڈمن کے بارے میں کچھ نا کہیں
زونگ فری انٹرنیٹ کیسے حاصل کریں |
یوں تو زونگ کے کئی سارے کوڈ ہیں جو فری انٹرنیٹ دیتے ہیں مگر ان میں سے کچھ آپ کے ساتھ پوسٹ کررہا ہوں
جانیے زونگ کے فری انٹرنیٹ کوڈ
زونگ مفت انٹرنیٹ کوڈ 2021
* 537 * 2 # یہ کوڈ اپنے زونگ سم سے ڈائل کریں اور مفت 1500MBs سے لطف اٹھائیں
زونگ سم پر 2Gb مفت حاصل کرنے کے لئے * 10 # اس مفت انٹرنیٹ کوڈ کو ڈائل کریں
زون پر 2GB نیٹ حاصل کرنے کے لئے * 117 * 111 * 2 # ڈائل کریں
500MBs مفت میں حاصل کرنے کے لئے * 56 * 8 * 23 # پر ڈائل کریں
* 568 # * 11 # ڈائل کریں اور زونگ پر 4 جی بی مفت انٹرنیٹ حاصل کریں
یا اب 1GB مفت انٹرنیٹ حاصل کرنے کے لئے * 7863 * 86 # ڈائل کریں
آخری کوڈ * 563 * 85 * 23 # ہے اور زونگ پر 1 جی بی مفت حاصل کریں
دوستو یہ تو تھے زونگ فری انٹرنیٹ کوڈ اب بات کرلیتے ہیں زونگ ایپ سے فری انٹرنیٹ کیسے حاصل کری
جس طرح زونگ کے انٹرنیٹ کوڈ ہوتے ہیں اسی طرح سے مائے زونگ ایپ سے بھی آپ فری انٹرنیٹ حاصل کرسکتے ہیں اس کے لیے آپ کو مائے زونگ ایپ انسٹال کرنا پڑے گا
اور وہاں پر آپ کو اکائونٹ بنانا پڑے گا اور وہاں سے آپ کو چار جی بی انٹرنیٹ فری مل جائے گا