Type Here to Get Search Results !

باربروسلر کا چوتھا ٹریلر آ گیا

ایک اور خوشخبری کل شام ان شاءاللہ باربروسلر کا چوتھا ٹریلر ریلیز کیا جائے گا ۔


  جب کے پہلا قسط 17 ستمبر کو

ان خبروں کے انحصار باربروسا کا نام تبدیل کر کے barbaroslar Akdenizin kilici 

( باربروسلر اکدینزین کلچ ) انگلش میں کچھ ایسا ہوگا ۔ 

Barberians sword of The Mediterranean

خبروں کے مطابق کل شام پہلا آفیشل ٹریلر ریلیز کیا جائے گا اور سیزن کا چوتھا ٹریلر قسط 17 ستمبر کو جمعرات کی رات ریلیز ہوگی ۔ 

 امید کرتا ہو کہ ان خبروں کے لیے جتنا محنت کیا ان شاءاللہ یہ سچ ہوگی کیونکہ یہ سارے خبریں ترک مختلف چینلوں سے لی گئی ہیں۔ بس باقی 24 گھنٹوں میں پتہ لگ جائے گا ۔ اب کل شام تک انتظار ہے۔ 

نوٹ : یاد رہے فسبک پر یہ خبر سب سے پہلے ہم نے دیا اس کے بعد فیسبک پر وائرل ہوسکتی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area