Type Here to Get Search Results !

کی ورڈ کیا ہے اور کی ورڈ کو استعمال کرنے کا طریقہ

کی ورڈ اور ایس ای او کے درمیان فرق اور انکی اہمیت 

keyword kya hai | کی ورڈ کیا ہے keyword meaning in urdu

 السلام علیکم 

 آج ہم بات کریں گے کہ keyword kya hai کی ورڈ کیا ہے اور ایس ای او seo میں اس کی اہمیت کتنی ہے یہ جاننا ہر ایک نئے بلاگرز اور یو ٹیوبرز کے لئے بہت ہی ضروری ہے.


Keyword Kya Hai. keyword in urdu 

 اور اگر آپ بلاگنگ کرتے ہو تو بلاگ کی ٹریفک بڑھانے میں اور بلاگ پوسٹ کو سرچ انجن پر رینک کرنے میں سب سے زیادہ مدد فراہم کرتی ہے کی ورڈ keyword. ک

کی ورڈ کیا ہے keyword kya hai | keyword meaning in urdu

اس لئے، keyword کیا ہوتا ہے یہ اچھی طرح سمجھنا ہر بلاگر اور یو ٹیوبر کے لئے ضروری ہے. جس سے آپ کی بلاگ اور ویب سائٹ کی آرٹیکل کی ایس ای او اچھی ہوگی اور آپ کو ہائی رینکنگ ملے گی


Keyword Kya Hai. keyword in urdu 


پہچان یا وضاحت دینے کے لئے ٹائٹل پر استعمال کیا جاتا ہے جیسے آپ نے گوگل پر سرچ کیا 'ایس ای او کیا ہے seo kya hai'

تو اب آپ کو گوگل پر پر بہت سے سوالات میں نتائج ملیں گے ان سب ہی کو آپ کی ورڈز keywords کہہ سکتے ہیں. 

آسان لفظوں میں، آپ گوگل پر کچھ بھی سرچ کرنے کے لئے سرچ انجن پر جن الفاظ کو استعمال کرتے ہے انہیں آپ کی ورڈز keywords کہہ سکتے ہے.

مثال کے طور پر، آپ ایک پوسٹ آرٹیکل لکھنے جا رہے ہے کی ورڈ Keyword کے بارے میں تو اب آپ کو ایک سے پہلے اس کا ایک مین کی ورڈ Keyword کو منتخب کرنا ہوگا. جس کو ہم فوکس کی ورڈ focus keyword بھی کہتے ہیں. 

اور اس کا مین کی ورڈ ہوسکتا ہے، کی ورڈ Keyword کیا ہے، کی ورڈ keyword ریسرچ کیسے کریں، کی ورڈ keyword کی پوری معلومات, وغیرہ آپ کسی بھی جملے کو اپنا ٹارگٹ کی ورڈ Keyword بنا سکتے ہیں.

لیکن کونسے کی ورڈ keyword آپ کے لئے زیادہ منافع بخش ہوگا یہ چیک کرنے کے لئے آپ کو کی ورڈ keyword ریسرچ کرنا ہوگا. اور اس کی ورڈ کو بلاگ 

آرٹیکل پر درست طریقے سے ایڈ کرنا ہوگا.


What is the seo in keywords


What is the significance of


 Many people are confused about the meaning of SEO.  But it is not and the keyword is a part of seo.  As you may know there are two types of SEO.  Keywords play a huge role in on-page SEO seo.


 You have to use keywords properly to do on-page SEO properly on blog or website post.


 Suppose you are writing a post "what is keyword in urdu" then now you will definitely want your post to come to the top on search engine results page.


 But this is possible only when you include keywords in your blog post well and the keywords we target to rank are also called targeted keywords or Focus Keywords.


 Google and the rest of the search engines rank your post by checking the words of bots so keywords are the most important in on page SEO SEO.


 How many types of keywords are there?

Log tail SEO

 یا اس سے زیادہ لفظوں کے جملے کو لانگ tail کی ورڈ keyword کہتے ہے. جیسے، what is keyword in urdu, آن لائن پیسے کمانے کا طریقہ، keyword meaning in urdu, ایسے کی ورڈ لانگ ٹائل میں آتے ہیں،

ایل ایس آئی کی ورڈز کیا ہے lsi keywords kiya hai

ایل ایس آئی کا مطلب ہے Latent Sementic Indexing. یہ ایک ٹیکنالوجی ہے جس سے گوگل ویب پیجز کو انڈیکس کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے. اس سے پوسٹ کی کی ورڈ اور کنٹینٹ کی رشتہ پتہ چلتا ہیں.

جیسے مان لو آپ کی پوسٹ کا نام ہے، SEO me keywords Kitni important تو اب ایل ایس آئی اس کے ساتھ ملتے جلتے الفاظ کو سرچ کرتا ہے جیسے ایس ای او seo کیا ہے، کی ورڈز کیا ہوتی ہے، وغیرہ

جب سرچ انجن bots آپ کی کنٹینٹ مطلب مواد کو کرال کرتے ہے تو جتنے بھی عام الفاظ ہے انہیں کی ورڈ کے جیسے شناخت کرتا ہے اور کی ورڈ پڑھنے کے لئے بھی ایل ایس آئی کام کرتا ہیں.

کی ورڈ ریسرچ کیا ہے keyword research kya hai

کی ورڈ ریسرچ کا مطلب ہے اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کے آرٹیکل کے لئے کسی ایک بہترین کی ورڈ کو سرچ کرنا. جیسے فرض کریں آپ ایک آرٹیکل لکھ رہے ہو بلاگ بنانے کے بارے میں تو اس میں آپ کی کی ورڈز ہوگی. بلاگ کیسے بنائے، بلاگ بنانے کا طریقہ، فری بلاگ کیسے بنائے، وغیرہ.

اب ان تین کی ورڈز keywords میں آپ اپنی پوسٹ پر کونسا استعمال رکھیں گے. یہی فیصلہ کرنے کے لئے آپ کو کی ورڈ ریسرچ کرنا پڑے گا. 

کی ورڈ keyword ریسرچ کرنا بہت ہی آسان ہے بس اس کے لئے آپ کو کی ورڈ سے متعلق کچھ باتیں پتہ ہونا چاہئے. جس سے آپ آسانی سے اپنے لئے بہترین اور ہائی کی ورڈ سیلیکٹ کرسکتے. 

 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area