زندگی اور آخرت کو خوشحال کرنا چاہتے ہیں تو اپنی زندگی میں صدقہ دینا سیکھیں اور غریبوں کی مدد
کریں
زندگی گزارنے کے سلیقے ہر کوئی جانتا ہے مگر ان پر عمل بہت کم لوگ کرتے ہیں
اپنی زندگی میں کم از کم ایک ایسا کام ضرور کریں جس کی وجہ سے ہماری زندگی ختم ہونے کے بعد بھی اچھے الفاظ سے یاد رکھا جائے
زندگی خوشحال اور خوش و خرم گزارنے کے لیے ہمیشہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ اچھے تعلقات رکھیں