Type Here to Get Search Results !

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 80 اردو سبٹائٹل

 کرولش عثمان سیزن 3 قسط 80 اردو 

  سبٹائٹل



سنہرے بالوں اور سرخ و سفید رنگت والے سپاہی اور ہرنی جیسی آنکھوں والی دوشیزہ کے ہاں ایک گھور کالی آنکھوں،



 سیاہ بالوں اور سنہری مائل گندمی رنگت والا شہزادہ 


 پیدا ہوا، وہ جنگجو تھا، بہادر تھا۔
        کہا جاتا ہے کہ اس نے اس قدر جنگیں لڑی کہ سنہری رنگت سانولے پن میں ڈھل گئی، 


سیاہ آنکھوں کی چمک مزید بڑھ گئی، اس نے خود کو سر تاپا ایسے کندھن کی صورت میں ڈھالا کہ دیکھنے والے اسے کارا کہنے لگے، وہ کارا عثمان تھا، وہ چھ سو سال تک دشمن پر ایک ڈراونا خواب بن کر مسلط رہا۔
          اسکی سیاہی نے ہر ظالم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ہر ظلم کو نگل لیا، 

Kurulush osman season 3 episode 80 Urdu subtitles


اسکا دل روشن تھا، اندر کی چمک اور روشنی اسکی آنکھوں سے رحم بن کر چھلکتی تھی، وہ اپنے حصے کا نوالہ بھی ضرورتمند کے منہ میں ڈال دیتا تھا۔
          اس نے ظلم اور ظالم کو اس قدر ڈرایا کہ اسکے گزرنے کے ہزاروں سال بعد بھی یہ ایک جملہ ظالم کے لئے موت ثابت ہوتا کہ"




 عثمانی آرہے ہیں"
          اللہ اس عظیم الشان مجا ہد کو غریق رحمت کرے اور ہمارے دلوں میں بھی وہی ایمان و شجاعت پیدا فرمائے ، آمین____🥀

#عثمان_غازی 1258ء سوغوت میں پیدا ہوئے اور 1326ء (68 سال کی عمر) میں اس فانی دنیا سے رحلت کرگئے اور بورصہ قلعے میں تدفین ہوئی 🥀
عثمان غازی کی دو بیویاں تھیں رابعہ بالا خاتون اور ملہون خاتون 🌼
عثمان غازی کو سات بیٹے تھے اور ایک بیٹی بھی تھی

Kurulush osman season 3 episode 80 Urdu subtitles



🥰
بیٹوں کے نام (اورحان، علاوالدین پاشا، ملک بے، çoban bey، پزارلی بے، حامد بے اور ساؤچی بے) اور بیٹی کا نام فاطمہ تھا ❤️
عثمان غازی نے سلطنت عثمانیہ بنائی جو ان کی سب سے بڑی فتح تھی اور وہ سلطنت 1299ء سے 1922ء تک 623 سال قائم رہی☝️
اور عثمان غازی نے کئی جنگیں لڑی اور کئی قلعے بھی فتح کیے ⚔️
ان قلعوں میں کاراچائیسر (جسے ارتغرل نے فتح کیا تھا لیکن بعد میں عیسائیوں کے ہاتھ آگیا پہر عثمان نے اسے دوبارہ فتح کیا تھا) کلوجاہسار، ایناگول، بیلجک، 





حرمانکایا اور Yenisehir قلعے شامل ہیں 🙌

نوٹ:پیدائشی تاریخ میں کچھ اختلافات ہیں کیونکہ تاریخ ١٠٠ سال بعد لکھی گئی تھی


Kurulush osman season 3 episode 80 Urdu subtitles


 اور دوسری وڈیوز میں جو قلعے دکھائے جاتے ہیں مثلاً ازنک، بورصہ (جس کا محاصرہ عثمان نے کیا تھا


 لیکن فتح اورحان اور علاوالدین دونوں نے مل کر کیا) اور قسطنطنیہ وغیرہ یہ قلعے دوسرے سلاطین نے فتح کیے تھے ناکہ عثمان نے عثمان نے 6 قلعے فتح کیے تھے جو اوپر ذکر کردیا گیا ہے 🙂

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area