نماز کے احکام کتاب پی ڈی ایف

نماز کے احکام 


 نماز کے احکام 



۔  *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*

۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*

۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*

۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

نماز کے احکام کتاب پی ڈی ایف میں حاصل کریں


*✍ دُنیا کی ہر چیز  ... انسان کی خدمت کر رہی ہے ... اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے ... تو وہ خود انسان ہی ہے ۔ ۔ ۔!!!🌴*


*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*


۔  ➖➖➖➖➖➖➖➖

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے




How to read faster and recall more...pdf

 How to
read faster
and recall
more...

How to

read faster

and recall

more...



Start timing and begin reading NOW.

technology at its disposal,' Henry protested.

One of Our Tankers is Missing

But a tanker. You can't ose a tanker. Not one with all the latest nautical

has any record of seeing it or having it on radar after 2330.'

It's true,' James affirmed.

You cant be serious, Henry Cough told his assistant James Wrght.

'You woudnt think so agreed James, 'but its gone. Last reported in the

Weve contacted a vesses known to be in the area at the time and none of them

Henry looked thoughtful for a few moments.

Atlantic at 2330 last night. Since then, nothing. No reports. No Mayday. Nothing.

'No storms, I suppose,' he ventured.





General Knowledge MCQs 


1.Which Police Force Officially inducted World’s first Operational Robot Police Officer?


A. Dubai

B. Venice

C. Newyork

D. Shanghai


Correct Answer:A


2.What is the name of Pakistan’s research station in Antarctica?


A. Maitri Research Station

B. Jinnah Research Station

C. Iqbal Research Station

D. None of these


Correct Answer:B


3.Which city became the first in the World to have its own Microsoft Font?


A. Dubai

B. Newyork

C. Shanghai

D. Tokyo


Correct Answer:A


4.ICC stands for ______________.


A. International cricket conference

B. International cricket council

C. International cricket club

D. International cricket coalition


Correct Answer:B


5.How many points are there in badminton?


A. 11

B. 21

C. 31

D. 41


Correct Answer:B



ASSESSMENT OF RESULTS

score is about 5070%. This may not seem very high, but I can assure you that in

and any of these factors. So, don't worry if your results are on the low side. This

age, education, occupation or anything else. Many highly intelligent people, for

There is no evidence of any correlation between reading speed and intelligence,

reading to deal with. Nor is there much evidence of a correlation between recall

Typically, at this stage, reading speed averaged over the two exercises is some

where between 150 words per minute (w.p.m.) and 250 w.p.m. An average recall

my experience these are average figures at this point.

example, are very slow readers, especially if they have had large amounts of study

simply means there is more to be gained from the programme.


6.World immunization day is being celebrated on____________?


A. November 10

B. November 15

C. November 20

D. November 25


Correct Answer:A


How to read Faster



7.Arab spring movement in the Middle East countries started from which country?


A. Tunis

B. Egypt

C. Syria

D. Sudan


Correct Answer:A


8.Brazuca was the official match ball of FIFA World Cup 2014. Bazuca means?


A. Success with Unity

B. Brazilian Culture

C. Grave Culture

D. Our Fellow


Correct Answer:D


9.“Tehrir square” also known as “Martyr Square” is located in___________?


A. Turkey

B. Syria

C. Egypt

D. Tunis


Correct Answer:C


Rise of oda nabuanga



10.Silicon Valley is a nickname for the southern portion of San Francisco Bay area in the northern part of U.S state of____________?


A. Alaska

B. Newyork

C. California

D. Michigan


Correct Answer:C

Empire How British modern world pdf

 Empire How British modern world pdf

Empire How British modern world pdf







NiallFergusonisProfessorofInternationalHistoryatHarvardUniversity,

oftheHooverInstitution,StanfordUniversity.HeistheauthorofPaperand

SeniorResearchFellowofJesusCollege,OxfordUniversityandaSeniorFellow

EmpireandColossus.HewasalsotheeditorofVirtualHistory.Helivesin

Iron,TheHouseofRothschild(twovolumes),ThePityofWar,TheCashNexus,

Oxfordshirewithhiswifeandthreechildren.


General Knowledge MCQs (08-08-2022)


1.Lipulekh and Kalapani is disputed area between:


A. India-Pakistan

B. India-Nepal

C. India-China

D. India-Bangladesh


Correct Answer:B


2.Who is the founder of Wikipedia?


A. Bill gates

B. Jeff Bezos

C. Jimmy Wales

D. none of these


Correct Answer:C


3.Pu’uka’oku falls is located in which of the country?


A. USA

B. France

C. Germany

D. Thailand


Correct Answer:A


4.Which strait is called tear gate?


A. Kerch

B. Malacca

C. Bab el-Mandeb

D. Bosphorous


Correct Answer:C



SotosaythatIgrewupintheEmpire’sshadowwouldbetoconjureuptoo

lifeonthesouthsideoftheClyde.Igrewupstillthinkingcomplacentlyof

Glasgowasthe‘SecondCity’(oftheEmpire);readingquiteuncriticallythe

mayhavebeenleftofitonthemapbythe1970s,butmyfamilywasso

unquestioned.Indeed,thelegacyoftheEmpirewassoubiquitousand

omnipresentthatweregardeditaspartofthenormalhumancondition.Holidays

imperialsportingclashes–bestofalltherugbytoursbythe‘BritishLions’to

defamationofCatholicIrelandwhichinthosedayswassuchanintegralpartof

tenebrousanimage.TotheScots,theEmpirestoodforbrightsunlight.Little

Australia,NewZealandand(untiltheywereregrettablyinterrupted)South

completelyimbuedwiththeimperialethosthatitsimportancewent

novelsofH.RiderHaggardandJohnBuchan;relishingallthequintessentially

inCanadadidnothingtoalterthisimpression.Nordidthatsystematic

Africa.*Athomeweate‘Empirebiscuits’.Atschoolwedid‘Empireshooting’.



5.Airbaltic is a Airline of which country.


A. Pakistan

B. Lativa 

C. US

D. None of These


Correct Answer:B


6.JAT Airways is the international Airlines of which country?


A. Pakistan

B. Serbia

C. Russia

D. Germany


Correct Answer:B


Empire How British modern world pdf



7.What was Turkey called before 1923?


A. The Ottoman Empire

B. The Turkish Empire

C. Republic of Turkey

D. None of These


Correct Answer:A


8.Indian Navigation System is officially known as _____ and launched by:________?


A. IRSS, ISRO

B. NavIC, ISRO

C. GPS, USA

D. ISS, NASA


Correct Answer:B


9.Kazan is a city in _______ located on the banks of Volga and Kazanka rivers?


A. Tajikistan

B. Kazakhstan

C. Russia

D. Turkmenistan


Correct Answer:C


10.Rawanda joined commonwealth in __________?


A. 2009

B. 2019

C. 2008

D. None of These


Correct Answer:A

The War of the World history,s age of hatred pdf

 The War of the World history,s age of hatred pdf

The War of the World history,s age of hatred pdf 



. ‘Racial Map of Europe’ (1923).

11. An anti-Semitic caricature of Trotsky from the Russian Civil War era.

13. The bodies of Armenian children, Turkey 1915.

10. Russian cartoon of the peace negotiations at Brest-Litovsk, 1917–18.

28, 1914.

12. The waterfront at Danzig (Gdańsk).

  9. Scottish prisoners of war, First World War.

15. Greek refugees throng the docks at Smyrna, fleeing from Turkish troops,

  7. Gavrilo Princip and the other members of ‘Young Bosnia’ in court in Sarajevo.

  8. Two soldiers from France’s West African colonies during the First World War.

Boxer generals.

  6. The Archduke Francis Ferdinand meets Bosnian dignitaries in Sarajevo, June

  4. ‘Bon appetit!’: German cartoon of March 1904.

  2. ‘The Yellow Peril’: drawing of 1895 by Hermann Knackfuss.

  3. European soldiers captured at the Battle of Yang-Cun are brought before the

  5. Pogrom victims and survivors, Odessa 1905.

14. Rudolf Schlichter, Armenian Horrors, watercolour on paper c. 1920.

September 1922.




English



1: _______makes the mare go.



A. Gold

B. Silver

C: Money 

D. Copper



Correct Answer: C



2: One who praise oneself is called __________?




A. Fascist

B. Nazist

C. Narcissist

D. None of These


Correct Answer: C



3: The U.N.O is the forlorn hope for world peace . ‘Forlorn hope’ means: ___________?




A. Desperate enterprise

B. False hope

C. Good initative

D. None of these


Correct Answer: A



4: For this act of indifference he will be taken to task by the authority; here taken to task means:




A. Rewarded

B. Tender his resignation

C. Entrusted with an official job.

D. Get an official reprimand


Correct Answer: D



5: Idiomatic phrase ‘a month of Sundays’ means: ___________?




A. no time

B. a long time

C. a special Sunday

D. a short period


Correct Answer: B



6:To get on the nerves.




A. To soothe

B. To have an illness

C. To give medicine

D. To irritate


Correct Answer: D



7:“Play away from the field”.


See Book The War of World





A. To conduct a game far from home and town.

B. To conduct a game far from home.

C. To have sexual relationship with someone who is not your usual partner.

D. To have sexual relationship with someone who is your usual partner



Correct Answer: C



8:A bed of roses.



A. Many roses

B. Tricky option

C. Difficult option

D. Easy Option


Correct Answer: D


9: To run across means?




A. To look around

B. To meet casually

C. To go from one side to another

D. To ignore


 Correct Answer: B



10: Sara, You should not “Call it a day”.




A. Stop working on something

B. To begin working

C. To delay working

D. To refuse working


Correct Answer: A

سلجوقوں کا عروج سیزن 3 قسط نمبر 1 ٹریلر 1 اردو سبٹائٹل

 الپ ارسلان سیزن 2 قسط نمبر 1 ٹریلر



*انسان کی زمین میں سوراخ کر کے دوسری جگہ سے نکل جانے کی خواہش* 


اگر ہم زمین پر لاہور شہر کے بلکل نیچے زمین کی دوسری طرف جانا چاہیں تو ہمیں 20 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑے گا لیکن اگر ہم زمین کی سطح پر سفر کرنے کی بجائے لاہور شہر کے نیچے زمین کی دوسرے طرف ایک سیدھا سوراخ کریں اور اُس میں چھلانگ لگا دیں تو کیا ہوگا۔


اگر ہم ایسا سوراخ کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو ہم زمین کی دوسری طرف ساؤتھ امریکہ کے سمندر میں نکلیں گے جہاں سے قریب ترین ملک چلی ہے اور وہ بھی 608 کلومیٹر کے فاصلے پر لیکن اگر ہم ارجنٹینا سے زمین میں ایک سیدھا سوراخ کرنے میں کامیاب ہوجائیں تو سوراخ دوسری طرف چین میں نکلے گا۔


.سائنس دان زمین کو زمین کی سطح کے بعد تین بُنیادی حصوں میں تقسیم کرتے ہیں

Mentle.

Outer core.

Inner core


انسان آج تک ان تین حصوں کے پار نہیں جاسکا اور اگر ہم زمین کی سطح پر سوراخ کرنا شروع کریں تو تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر سے ساڑھے تین کلومیٹر نیچے ہمیں Devil Worm ملیں گے ڈیول وارم زیر زمین گہرائی میں رہنے والے واحد جانور ہیں جو انسان نے 2011 میں دریافت کیے تھے اور پھر 3600 میٹر کی گہرائی سے آگے درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوجائے گا۔


زمین کی سطح کے 4000 میٹر نیچے زمین کا درجہ حرارت 60C تک پہنچ جائے گا جہاں سے نیچے مزید سوراخ کرنے کے لیے ہمیں ماحول کو ٹھنڈا کرنے کے لیے برف درکار ہوگی، سوراخ مزید گہرا کرتے ہُوئے جب 8800 میٹر نیچے پہنچے گا تو یہ زمین کے سب سے اُونچے پہاڑماونٹ ایورسٹ کی بُلندی جتنا گہرا ہوجائے گا اور آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ انسان زمین کے اندر اس سے بھی آگے جا چُکا ہے اور Kola Superdeep Borehole کے نام سے سائندانوں نے اب تک زمین میں 12260 میٹر کی گہرائی تک سُوراخ کیا ہے۔


اس گہرائی پر زمین کا درجہ حرارت 180 ڈگری سے تجاوز کرجاتا ہے اور پریشر سطح سمندر کے پریشر سے 4 ہزار گُنا زیادہ ہو جاتا ہے اور اگر آپ سوراخ کرتے کرتے اس مُقام پر پہنچ جائیں تو آپ کو اس مُقام پر زندہ رہنے کے لیے سوراخ کے ارد گرد ایسی انسولیشن کرنی پڑے گی جو اس شدید درجہ حرارت کو سوراخ میں داخل ہونے سے روک دے وگرنہ آپ اپنے سوراخ کرنے کے سامان سمیت پگھل جائیں گے۔


اگر آپ سوراخ کرتے کرتے 40 ہزار میٹر نیچے پہنچ جائیں تو یہاں سے زمین کی دوسری تہہ Mantle شروع ہوگی اور اس مقام پر زمین کا درجہ حرارت 1 ہزار ڈگری کے قریب پہنچ جائے گا جہاں لوہا اور سلور پگھل جاتے ہیں مگر خوشخبری یہ ہے کے سٹیل نہیں پگھلے گا کیونکہ سٹیل کو پگھلانے کے لیے درجہ حرارت کا 1370 ڈگری سے زیادہ ہونا ضروری ہے چنانچہ آپ سٹیل کی ڈرل سے زمین کی تہہ مینٹل جس کی اوپر والی سطح چٹانوں سے بنی ہے ڈرل کرتے ہُوئے مزید نیچے جانے میں کامیاب ہوجائیں گے اور جب آپ 1 لاکھ میٹر نیچے پہنچے گے تو آپ کی سٹیل ڈرل کام کرنا چھوڑ دے گی اور پگھل جائے گی اور آپ کو مزید نیچے جانے کے لیے کسی اور دھات کی ڈرل کی ضرورت ہوگی جو اُس درجہ حرارت پر نا پگھلے.


ڈرل کرتے کرتے جب آپ ڈیڑھ لاکھ میٹر نیچے پہنچیں گے تو آپ کو مزے ہی آجائیں گے کیونکہ یہاں آپ کو بیشمار ہیرے ملیں گے کیونکہ اس مُقام پر زمین کا پریشر اور گرمی کاربن کے ایٹم کی ساخت کو بدلتی ہے اور ہیرا وجود میں آتا ہے اور زمین کی اس گہرائی پر آپکو لوہے اور چٹانوں سمیت ہر چیز پگھلی ہُوئی ملے گی جیسے آتش فشاں کا لاوا ہوتا ہے۔


اگر آپ اس مقام پر سے زمین کی مزید تہہ میں جانے میں کامیاب ہوجائیں تو 4 لاکھ 10 ہزار میٹر کی گہرائی پر لاوا ختم ہوجائے گا اور دوبارہ چٹانوں کا سلسلہ شروع ہوگا زمین کی اس گہرائی پر درجہ حرات بے حد زیادہ ہوجاتا ہے مگر چٹانیں اس لیے نہیں پگھلتی کیونکہ زمین کا پریشربڑھتے بڑھتے اُس مقام پر چلا جاتا ہے جہاں مالیکول پگھل نہیں پاتے چنانچہ چٹانیں دوبارہ وجود میں آ جاتی ہیں۔



ڈرل کرتے کرتے جب آپ 3 ملین میٹر کی گہرائی پر پہنچیں گے تو آپ کو زمین کی تیسری تہہ Outer Core ملے گی اور یہ تہہ چٹانوں کی بجائے لوہے اور نکل سے بنی ہُوئی ہے اور اس مقام کا درجہ حرارت سُورج کی سطح کے برابر ہے اور تقریباً 5 سے 6 ہزار ڈگری گرم ہے یہ تہہ زمین کی انتہائی اہم تہہ ہے کیونکہ یہاں پر میگنیٹک فلیڈز بنتی ہیں جو زمین کی سطح سے باہر نکل کر خلا تک جا کر ایک بیرئر بناتی ہیں اور زمین کی سطح کو سولر ونڈز سے محفوظ رکھتی ہیں، زمین کی اس تہہ پر آپ کو لوہا اور نکل پگھلا ہُوا ملے گا اور ڈرل کرنے کے لیے کوئی سُپر مٹریل درکار ہوگا اور انسان کی عقل نے اب تک کوئی ایسی چیز دریافت نہیں کی جو 6 ہزار ڈگری سے اوپر کا درجہ حرارت برداشت کر سکے۔


اس مُقام پر آپ کو ڈرل کرنے میں دوسرا بڑا مسلہ یہ درپیش آئے گا کہ یہاں کشش ثقل بہت کم ہوئے گی اور آپ کو کوئی سُپر سب مرین درکار ہوگی جو اتنے پریشر اور حدت کو برداشت کرتے ہُوئے مزید گہرائی میں جا سکے اورجب آپ Outer Core کو ڈرل کرتے ہُوئے مزید نیچے پہنچیں گے تو تقریباً 5 لاکھ میٹر نیچے آپ کو زمین کی Inner Core ملے گی جو کے جمے ہُوئے لوہے کی بنی ہُوئی ہے یہاں پر کشش ثقل صفر ہوجائے گی اور زمین کی اس تہہ میں سوراخ کرنا آپ کے لیے مزید مشکل ہوجائے گا لیکن اگر یہاں بھی آپ کامیاب ہوگئے تو تقریبا 6 اشاریہ 4 ملین میٹر نیچے آپ زمین کے بلکل وسط میں پہنچ جائیں گے اور یہاں سے آگے ڈرل کرنے کے لیے آپکو نیچے جانے کی بجائے اوپر کی طرف Climb کرنا پڑے گا۔

بھیڑوں کی وادی قسط نمبر 1 دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں


مُجھے اُمید ہے کہ اگر آپ 6 اشاریہ 4 ملین میٹر نیچے پہنچ گئے تو پھر یقیناً وہاں سے زمین کی دوسری طرف Climb کرتے ہُوئے نکلنے میں بھی کامیاب ہوجائیں گے اور اگر آپ ایسا کرنے میں کامیاب ہو گئے تو زمین کے آر پار ایک سوراخ ہوجائے گا اور ارجنٹینا سے چین کا سفر کرنے لیے آپکو صرف ایک گھنٹہ درکار ہوگا اور یہ سفر آپ سوراخ کی ایک سائیڈ سے چھلانگ لگا کر کریں گے اور یہ چھلانگ آپ کو سوراخ کے دوسری طرف نکال دے گی۔


زمین کے اس سوراخ میں چھلانگ لگانے کے لیے آپ کو اور بھی کئی طرح کی چیزیں درکا ہو گی جیسے خلائی سُوٹ جو پریشر کو برداشت سکے وغیرہ وغیرہ لیکن آج تک کوئی انسان ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہُوا اور مستقبل قریب میں بھی ایسا ناممکن ہی دیکھائی دیتا ہے مگر ایک چیز سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ اللہ نے انسان کو عقل سلیم عطا کی ہے اور عقل سلیم میں کوئی چیز نا ممکن نہیں ہے۔

اہل بیت سے محبت ایمان کامل کی نشانی

 اہل بیت سے محبت


 ایمان کامل کی نشانی 



*مولانا حسن رضا خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی زمین میں* 


ہر صحابی ہے یقیناً مدح خوان _ اہل _ بیت 


ہے سبھی کے دل میں حب _ خاندان _اہل _ بیت 


اپنے آقا کی قرابت جن کو ہے محبوب تر


حضرت صدیق ہیں وہ قدر دان _ اہل _ بیت


بدریوں جتنا وظیفہ طے کیا حسنین کا 


ہے عمر کے دل میں حب_ دودمان_اہل _ بیت


تحفتا اپنی زرہ حیدر کو دی عثمان نے


عشق یوں رکھتے ہیں دل میں عاشقان _ اہل _ بیت


کچھ تو رکھتے اپنے آقا کی قرابت کا خیال 


کس قدر کم ظرف ہیں سب دشمنان _ اہل _ بیت


آزمائش تھی نرالی آل _ زہرا کے لیے 


ساری دنیا سے جدا ہے امتحان_ اہل_بیت


حضرت _ زہرا سے ہی نسل _ نبی پیدا ہوئی 


آپ سے ہی ہے مہکتا گلستان_ اہل_ بیت


بالیقیں حسنین کے خادم ہیں جنت کے جواں


بالیقیں جنت ہے بہر _ خادمان _ اہل_ بیت


 بانٹتی ہے روشنی دنیا میں اولاد _ بتول 


کیا ہی روشن ہیں نجوم _ آسمان_  اہل _ بیت


خوب سکھلایا حسن نے ذکر _ آل _ مصطفیٰ 


"یوں کہا کرتے ہیں سنی داستان_ اہل_ بیت"


بے خبر کوئی بتا سکتا نہیں شان_ علی 


سن صحابہ سے اے بابر! فضل و شان _ اہل _ بیت


بابر حسین بابر

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف

منقبت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ

 شان امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام 

منقبت امام حسین رضی اللہ عنہ 

۔*꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* 


*📒 ا؏ــمــال ایسے کہ فـرشتـے نازل ہوں*


💫پوسٹ نمبـــر ❪⑩❫ 



🌍 دنیا میں کچھ خوش نصیب ایسے بھی ہیں جن کے لیے اللّه تعالیٰ کے فرشتے اترتے اور ان کو خوشخبریاں دیتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ ایسے اعمال اختیار کیے جائیں جو فرشتوں کے نزول کا باعث بنیں۔


*┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔


*(10)•• ☜ ‌‌‌‏اشــراق اور ظہــر کی نمازیں ادا کــرنے والوں پر فرشتــوں کا نــزول :*

 

*🕯اشــراق* کے پابند اور ظہر باجمــاعت ادا کرنے والوں کے لیــے بھی *فرشتــوں* کا نزول ہوتا ہے، ان سعــادت مند لوگوں پر *فرشتــوں* کے نزول کی دلیل :


💫سیدنا ابو امامہ رضی الله عنہ فرماتے ہیں کہ عمرو بن عبسہ رضی اللّٰه عنہ جو قبیلہ بنی سلم سے ہیں، کہتے ہیں کہ میں جاہلیت میں یقین کرتا تھا کہ لوگ گمراہی پر ہیں اور کسی راہ پر نہیں کیونکہ وہ بتوں کی پوجا کرتے تھے - میں نے سنا کہ مکہ میں ایک شخص بہت سی خبریں دیتا ہے تو میں اپنی سواری پر بیٹھا اور ان کی خدمت میں حاضر ہوا- رسول الله صلی اللّٰه علیہ وسلم ان دنوں چھُپے ہوئے تھے اور اُن کی قوم ان کے اوپر غالب اور مسلط تھی پھر میں نے کوئی حیلہ کیا اور مکہ میں داخل ہوا اور آپ صلی الله علیہ وسلم سے عرض کی " محمد صلی اللّٰه علیہ وسلم کون ہیں؟" آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا"میں نبی ہوں-" میں نے عرض کیا :" نبی کسے کہتے ہیں ؟"فرمایا مجھے الله نے پیغام دے کر بھیجا ہے-" میں نے کہا "آپ کو کیا پیغام دیا گیا ہے؟" فرمایا "مجھے پیغام دیا گیا ہے ناتے داروں سے نیکی کرنے کا اور بتوں کو توڑنے کا اکیلے الله تعالى کی عبادت کرنے اور ان کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنے کا -" میں نے آپ صلی الله علیہ وسلم سے عرض کی " اس دین پر آپ (صلی اللّٰه علیہ وسلم) کے ساتھ کون ہے ؟" آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا" آزاد اور غلام-" 




منقبت امام حسین علیہ السلام


راوی نے کہا "ان دنوں آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم کے ساتھ ابو بکر رضی الله عنہ اور بلال رضی اللّٰه عنہ تھے،جو آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم پر ایمان لا چکے تھے-" پھر میں نے عرض کیا "میں آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم کا ساتھ دینا چاہتا ہوں-" آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا" ان دنوں یہ تم سے نہ ہوسکے گا،کیا تم میرا اور میرے اصحاب کا حال نہیں دیکھتے؟تم اپنے گھر لوٹ جاؤ ،پھر جب سنو کہ میں غالب آگیا ہوں تو میرے پاس آنا -" انہوں نے کہا کہ میں اپنے گھر چلا گیا اور رسول الله صلی اللّٰه علیہ وسلم مدینہ میں آئے،میں اپنے گھر میں لوگوں سے خبر لیتا رہتا تھا اور پوچھتا رہتا تھا ، جب آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم مدینہ میں آئے اور ایک قافلہ مدینے سے میرے پاس آیا تو میں نےاس سے پوچھا "اس صاحب نے کیا کِیا جو مدینہ میں آئے ہیں ؟"انہوں نے کہا " لوگ ان کی طرف دوڑ رہے ہیں ،ان کی قوم نے انہیں مارڈالنا چاہا مگر وہ کچھ نہ کرسکے-" پھر میں مدینہ آیا اور آپ صل الله علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور میں نے کہا "اے الله کے رسول صلی الله علیہ وسلم! آپ مجھے پہچانتے ہیں ؟آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا"ہاں تم وہی ہو جو مجھے مکہ میں ملے تھے-" میں نے کہا جی ہاں " پھر میں نے عرض کیا"اے الله کے بنی مجھے بتائیے جو الله نے آپ کو سکھایا ہےاور میں نہیں جانتا اور مجھے نماز کے بارے میں خبر دیجئے؟" تب آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا:


*"صبح (فجر)کی نماز پڑھو اور پھر نماز سے رک جاؤ یہاں تک کہ آفتاب طلوع ہو اور بلند ہو جائے، اس لئے کہ وہ شیطان کے دونوں سینگوں کے درمیان سے نکلتا ہے اور اس وقت کافر لوگ اسے سجدہ کرتے ہیں، پھر جب آفتاب بلند ہو جائے تو نماز ( اشراق) پڑھو اس وقت کی نماز میں فرشتے گواہی دیں گے اور حاضر ہوں گے یہاں تک کہ نیزے کا سایہ اس کے برابر ہو جائے (سورج ڈھل جائے) پھر نماز (ظہر) پڑھو ،اس لیے کہ اس نماز میں فرشتے گواہی دیں گے اور حاضر ہوں گے یہاں تک کہ تم عصر پڑھو پھر رکے رہو یہاں تک کہ آفتاب غروب ہوجائے، اس لے کہ  وہ شیطان کے دونوں سینگوں کے درمیان غروب ہوتا ہے-"*


پھر میں نے عرض کیا "اے الله کے بنی صلی اللّٰه علیہ وسلم! اب وضو کا طریقہ بھی بیان فرمائیے؟" آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا" تم میں سے جو شخص وضو کا پانی لے کر کلی کرے اور ناک میں ڈالےاور ناک جھاڑے تو اس عمل سے چہرہ ،منہ اور نتھنوں کے سب گناہ جھڑ جاتے ہیں ،پھر جب وہ منہ دھوتا ہے جیسا الله تعالى نے حکم دیا ہے تو اس کے چہرے کے گناہ اس کی داڑھی کے کناروں سے پانی کے (قطروں کے) ساتھ گرتے جاتے ہیں ،پھر جب وہ اپنے ہاتھ کہنیوں تک دھوتا ہے،تو دونوں ہاتھوں کے گناہ اس کی انگلیوں کے پوروں سے پانی کے ساتھ گر جاتے ہیں، پھر مسح کرتا ہے تو اس کے سر کے گناہ اس کے بالوں کی نوکوں سے پانی کے ساتھ گر جاتے ہیں،پھر دونوں پاؤں دھوتا ہے ٹخنوں تک،تو دونوں پیروں کے گناہ انگلیوں کی پوروں سے پانی کے ساتھ گر جاتے ہیں،پھر اگر وہ کھڑا ہوا اور اسنےنماز پڑھی اور تعریف کی الله تعالى کی اور خوبیاں بیان کیں اور  بڑائی کی ان کی جو ان کی شان کے لائق ہے اور اپنے دل کو خاص انہیں کے لیے ان کے غیر سے خالی کیا تو وہ بے شک اپنے گناہوں سے ایسا صاف ہوگیا گویا اس کی ماں نے آج ہی اسے جنا ہے-" پھر یہ حدیث عمرو بن عبسہ رضی الله عنہ نے ابو امامہ سے بیان کی جو صحابی رسول صلی اللّٰه علیہ وسلم تھے،تو انہوں نے کہا اے عمرو بن عبسہ!  دیکھو تم کیا کہتے ہو ،کہیں ایک جگہ( یعنی ایک عمل سے) آدمی کو اتنا ثواب مل سکتا ہے ( تمہارے بیان میں فرق ہے؟" تب عمرو بن عبسہ رضی الله عنہ نے کہا: اے ابو امامہ میں بوڑھا ہوچکا ہوں ،میری ہڈیاں گل گئیں  اور میں موت کے کنارے پہنچ چکا ہوں ،پھرجھے کیا ضرورت کہ الله تعالى اور ان کے رسول صلی اللّٰه علیہ وسلم پر جھوٹ باندھوں،اگر میں اس حدیث کو رسول الله صلی اللّٰه علیہ وسلم ایک ، دو یاتین یا سات بار بھی سنتا تو کبھی بیان نہ کرتا مگر میں نے اس سے بھی زیادہ بار (اس حدیث کو) سُنا ہے-"


📒 [ صحیح مسلم، کتاب المسافرین: ٨٣٢]


  عید میلاد النبی ﷺ – رحمتِ دو جہاں کی آمد کا دن 🌸 عید میلاد النبی ﷺ – رحمتِ دو جہاں کی آمد کا دن 🌸 عید...