Posts

Motivation Quotes In English || Motivation Article In English

Image
Motivation is a powerful, yet tricky beast. Sometimes it is really easy to get motivated, and you find yourself wrapped up in a whirlwind of excitement. Other times, it is nearly impossible to figure out how to motivate yourself and you're trapped in a death spiral of procrastination. This page contains the best ideas and most useful research on how to get and stay motivated. This isn't going to be some rah-rah, pumped-up motivational speech. (Tha t's not my style.) Instead, we're going to break down the science behind how to get motivated in the first place and how to stay motivated for the long-run. Top Websites For Motivation Whether you're trying to figure out how to motivate yourself or how to motivate a team, this page should cover everything you need to know.

مسلمان ملاح لاطینی امریکہ کو دریافت کرنے والا

Image
خشخاش بن سعید بن اسواد ، لاطینی امریکہ کو دریافت کرنے والا پہلا مسلمان ملاح تھا  خشخاش (قرطبہ ، اندلس، موجودہ اسپین) میں پیدا ہوا ، وہ امیر البحر کے رتبے پر فائز تھا  مسلم مورخ ابو الحسن علی ابن الحسین المسعودی (871-957) کے مطابق ، خشخاش بن سعید بن اسواد بحر اوقیانوس کے پار گیا اور اس نے سب سے پہلے ایک نامعلوم سرزمین کی کھوج لگائی۔  المسعودی نے اپنی کتاب (مروج الذھب) میں لکھا ہے کہ خشخاش بن سعید بن اسواد اندلس کے شہر ولبہ سے روانہ ہوئے تھے ، اور اسی خطے سے خشخاش نے 889 میں کچھ دوستوں کے ساتھ  سفر کا آغاز کیا۔  اور وہ اپنا بحری جہاز جوہرات اور معدنیات سے بھر کر امریکہ سے واپس اندلس پہنچا تھا۔ کچھ اسکالرز اور مورخین کے مطابق کولمبس ہسپانوی بادشاہت کے دور میں ابن مسعودی کی کتاب میں بنائے گے نقشے استعمال کرنے کے بعد امریکہ پہنچا تھا  اور خشخاش بن سعید اور کولمبس کے زمانے میں 600 سال کا فرق ہے۔ اور یہ بات قابل غور ہے کہ کرسٹوفر کولمبس نے بھی 1492 کو پہلی بار اسی شہر ولبہ سے امریکہ کی جانب سفر کا آغاز کیا تھا۔ یہ ہے مسلمانوں کی وہ دریافت اور ایجادات جن پر انگریزو...

نماز ترجمہ کے ساتھ

Image
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا، آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں* *ثناء* سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. (ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الصلاة، باب ما يقول عند افتتاح الصلاة، 1 : 283، رقم : 243) *اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں* *تعوذ* أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. *میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں* *تسمیہ* بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. *ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے* *سورۃ الفاتحہ* الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO (الفاتحة، 1 : 1. 7) *تمام خوبیاں تعریفیں ا...

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت

Image
*السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎* *‏أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطٰنِ الرَّجيـم* *بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* ‏•┈•❀❁❀•┈• وَاَطِيْعُوا اللّٰهَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَاحْذَرُوْا ۚ فَاِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِيْنُ.  ‏•┈•❀❁❀•┈•   *ترجمہ:* *میں پناہ میں آتا ہوں اللّٰہﷻ کی شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے۔* *اللهﷻ کے نام سے شروع جو سب سے زیادہ مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے.* ‏•┈•❀❁❀•┈• *لفظی ترجمہ:* وَأَطِيعُوا۟(اور اطاعت کرو) ٱللَّهَ(ﷲ کی) وَأَطِيعُوا۟(اور اطاعت کرو) ٱلرَّسُولَ(رسول کی) وَٱحْذَرُوا۟ۚ(اور (نافرمانی سے) بچو) فَإِن(پھر اگر) تَوَلَّيْتُمْ(منہ موڑ لیا تم نے) فَٱعْلَمُوٓا۟(تو جان لو) أَنَّمَا(بیشک) عَلَىٰ(زمہ) رَسُولِنَا(ہمارے رسول کے) ٱلْبَلَٰغُ(پہنچا دیتا ہے) ٱلْمُبِينُ(کھلم کھلا).  ‏•┈•❀❁❀•┈• *مفہوم:* *اور تم ﷲ کی اطاعت کرو اور رسول (صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو اور (خدا اور رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت سے) بچتے رہو، پھر اگر تم نے رُوگردانی کی تو جان لو کہ ہمار...

فتح ثمر قند

Image
•                *" فتحِ ثمرقند "* ثمرقند سے طویل سفر طے کر کے آنے والا قاصد ، سلطنت اسلامیہ کےحکمران سے ملنا چاہتا تھا۔ اس کے پاس ایک خط تھا جس میں غیر مسلم پادری نے مسلمان سپہ سالار قتیبہ بن مسلم کی شکایت کی تھی۔ پادری نے لکھا !   "ہم نے سنا تھا کہ  مسلمان  جنگ اور حملے سے پہلے قبول اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر دعوت قبول نہ کی جائے تو جزیہ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اگر  کوئی ان دونوں شرائط کو قبول کرنے سے انکار کرے تو  جنگ کے لئے  تیار ہو جاتے ہیں۔ مگر ہمارے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا اور اچانک حملہ کر کے ہمیں مغلوب کر لیا گیا ہے۔     یہ خط ثمر قند کے سب سے بڑے پادری نے اسلامی سلطنت کے فرماں روا  عمر بن عبد العزیز  کے نام  لکھا تھا۔  دمشق کے لوگوں سے شہنشاہ وقت کی قیام گاہ کا معلوم کرتے کرتے وہ قاصد ایک ایسے گھر جا پہنچا کہ جو انتہائی معمولی اور خستہ حالت میں تھا۔ ایک شخص دیوار سے لگی سیڑھی پر چڑھ کر چھت کی لپائی کر رہا تھا اور نیچے کھڑی ایک عورت گارا اُٹھا کر اُسے دے رہی تھی۔ ج...

Father's day

Image
I was well into my 30s when I learned to love my dad for who he is; not for who I thought he  should  be. He’s always been a good man – a hard worker, volunteer, churchgoer, encourager. But growing up, I thought I needed more from him – more hugs, more tenderness, more lets-sit-down-and-talk-about-our-feelings. I was angry, compared him to others, blamed some of my life choices on my perception that he wasn’t “there” enough. But the truth is,  God knew long before we showed up on this earth that we’d be family.  He knew that my dad’s strengths and struggles would come together with my own to create a relationship, and it would be a journey, and if we allowed it (which we have!) He would use those things to grow us more and more into the people He created us to be. Through the years,  I’ve come to realize that my Dad did the best he could with what he had at the time as a father . And I’ve discovered how deeply he cares for me (quirks and all!) even if he shows i...

مصیبتوں سے نجات کے لیے احادیث سے ثابت شدہ دعائیں

Image
*🗯️🌸کوئی بندہ جب اللہ تعالیٰ سے غافل ہوتا ہے یا کوئی گناہ کرتا ہے تو اس پر بہت سی مصیبتیں آتی ہیں مگر ان مصیبتوں میں سے بہت سی خطرناک ہیں یہ آٹھ مصیبتیں انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں اور اس کی آخرت کو بھی خطرے میں ڈال دیتی ہیں…* اس لئے ہمیں سکھایا گیا کہ ہر دن صبح اور شام ان آٹھ مصیبتوں سے بچنے کی دعاء مانگا کریں عجیب بات یہ ہے کہ شیطان ان آٹھ مصیبتوں کے تیر ہر صبح اور ہر شام ہم پر چھوڑتا ہے پس جو انسان صبح شام اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آ جاتا ہے…وہ بچ جاتا ہے…اور جو یہ پناہ نہیں پکڑتا وہ ان تیروں میں سے کسی ایک یا زیادہ تیروں کا شکار ہو جاتا ہے… وہ آٹھ مصیبتیں یہ ہیں: *🔶(1) ’’الھم ‘‘ یعنی فکر میں مبتلا ہونا.* *🔶(۲)’’الحزن‘‘ یعنی غم میں جکڑا جانا.* *🔶(۳ )’’العجز‘‘ یعنی کم ہمتی، بیکاری، محرومی.* *🔶(۴)’’الکسل‘‘ یعنی سستی ، غفلت.* *🔶(۵)’’الجبن‘‘ یعنی بزدلی، خوف، دل کا کمزور ہو کر پگھلنا* *🔶( ۶) ’’البخل‘‘ یعنی کنجوسی، حرص، لالچ اور مال کے بارے میں تنگ دلی* *🔶(۷)’’غلبۃ الدین ‘‘ یعنی قرضے میں بری طرح پھنس جانا کہ نکلنے کی صورت ہی نظر نہ آئے* *🔶( ۸) ’’قھرالرجال ‘‘ یعنی لوگ...