Type Here to Get Search Results !

پاکستان میں کرونا ویکسین لگانے کا عمل کب سے اور کس عملہ سے شروع ہو گا؟

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جی تو پیارے پیارے دوستوں


اج ہم بات کریں گے کورونا وائرس کی ویکسین کی


پاکستان نے کورونا وائرس کی ویکسین منگوا لی ہے

اور کچھ حد تک پہنچ بھی چکی ہے۔

پاکستان میں ویسے تو مریضوں کی تعداد بہت کم ہے لیکن پھر بھی اس ویکسین کو منگوانے کے لیے سپیشل طیارے بھیجے گئے تھے۔


جیسے ہی ویکسین پاکستان میں آئ تو اب اس کو لگانے کے لیے مخصوص جگہوں پر مخصوص ویکسین سینٹر بناے جا رہے ہیں۔ 


پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد میں 13 جگہوں پر یہ سینٹر قائم کیے گئے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آسانی کے ساتھ اس عمل کو کروا سکیں۔


اور سب سے پہلے ڈاکٹر حضرات اور میڈیکل کے عملہ کو ویکسین دی جائے گی کیونکہ ان کی خدمات بہت زیادہ ہیں۔


ان سینٹرز میں ریفریجریٹر رکھے گئے ہیں تاکہ دوائی کو محفوظ رکھا جا سکے۔اور اس کے علاوہ دو قسم کے کمرے بنائے گئے ہیں

ایک مردوں کے لئے

اور ایک خواتین کے لیے۔

انکو ریکوری روم کا نام دیا گیا ہے۔


اور ہر ایک سینٹر میں بیک وقت 50 لوگوں کے بیٹھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔


دو ہزار خوراکوں میں سے ایک ہزار خوراک آ چکی ہیں جبکہ ایک ہزار خوراک ابھی پہنچائے جانے کے مرحلہ میں ہے۔


یہ دوائیں این سی او سی کے سینٹر سے پورے پاکستان میں تقسیم کی جائیں گی۔

اور جمعرات سے باقاعدہ طور پر ویکسینیشن کا عمل شروع کر دیا جائے گا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area