السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
اج ہم دیکھائیں گے آپ سب کو ایک نئی ترکش فلم
جو کہ حقیقت پر مبنی ہے
اور اس فلم کے 6 حصے ہیں
کل تقریباً 6 گھنٹے کی ہی ہے
اج ہم پہلا حصہ ایک گھنٹہ کا آپ کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں
یاد رہے یہ بہت ڈراؤنی فلم ہے
بچے اسے ہر گز نہ دیکھیں
اور اگ اپ اسے نہ دیکھ سکیں تو چھوڑ دیں
اور اگر اچھی لگے تو ہمیں بتائیں ہم باقی حصے بھی شئیر کریں گے