- السلام علیکم
- جمعہ مبارک حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مبارکہ کے بعد واجب کیا گیا۔
- جمعہ مبارکہ کے متعدد نام ہیں
- یوم القیامہ
- یوم الندامہ
- یوم السعادہ
- یوم الرحمہ
- سید الایام
- افضل الایام وغیرہ
- مشکوٰۃ شریف کی حدیث ہے رسول پاک کا ارشاد ہے جمعہ کی رات روشن اور جمعہ کا دن چمکدار ہے۔
- مشکوٰۃ شریف کی ایک اور حدیث پاک ہے حضرت عبداللہ ابن عمر روایت فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات کو فوت ہو جائے اللہ پاک اس کو عذاب قبر سے محفوظ رکھتا ہے۔
- جاری ہے
Fakhar Tv For Latest Tech & Quotes Historic Article Tips And Tricks Turkish Series Subtitles And Daily News Jobs
جمعہ کی فضیلت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
عید میلاد النبی ﷺ – رحمتِ دو جہاں کی آمد کا دن 🌸 عید میلاد النبی ﷺ – رحمتِ دو جہاں کی آمد کا دن 🌸 عید...
-
Teskilat Episode 1 In Urdu Subtitles their business friendship with Zehra will turn into love. The attraction between them will make Serdar...
-
الپ ارسلان سیزن 2 قسط نمبر 1 اردو سبٹائٹل الپ ارسلان سیزن 2 ، کورولش عثمان کے ساتھ ساتھ مزید ترکش ڈرامے دیکھنے کے لیے واٹس ایپ گروپ ج...
-
Barbaros Episode 1 Urdu Subtitles For Free Barbaroslar Episode 1 Urdu Subtitles Watch Barbaros Episode 1 Urdu & English Subtitles In UH...

2 comments:
بہت اچھا ماشااللہ۔۔۔۔
جزاک اللہ
Post a Comment