جمعہ کی فضیلت

  • السلام علیکم 
  • جمعہ مبارک حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مبارکہ کے بعد واجب کیا گیا۔
  •  جمعہ مبارکہ کے متعدد نام ہیں
  • یوم القیامہ
  • یوم الندامہ
  • یوم السعادہ
  • یوم الرحمہ
  • سید الایام
  • افضل الایام وغیرہ
  • مشکوٰۃ شریف کی حدیث ہے رسول پاک کا ارشاد ہے جمعہ کی رات روشن اور جمعہ کا دن چمکدار ہے۔
  • مشکوٰۃ شریف کی ایک اور حدیث پاک ہے حضرت عبداللہ ابن عمر روایت فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات کو فوت ہو جائے اللہ پاک اس کو عذاب قبر  سے محفوظ رکھتا ہے۔
  • جاری ہے

Post a Comment

2 Comments

بہت اچھا ماشااللہ۔۔۔۔