Posts

سلجوقوں کا عروج سیزن 3 قسط نمبر 1 ٹریلر 1 اردو سبٹائٹل

Image
 الپ ارسلان سیزن 2 قسط نمبر 1 ٹریلر *انسان کی زمین میں سوراخ کر کے دوسری جگہ سے نکل جانے کی خواہش*  اگر ہم زمین پر لاہور شہر کے بلکل نیچے زمین کی دوسری طرف جانا چاہیں تو ہمیں 20 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑے گا لیکن اگر ہم زمین کی سطح پر سفر کرنے کی بجائے لاہور شہر کے نیچے زمین کی دوسرے طرف ایک سیدھا سوراخ کریں اور اُس میں چھلانگ لگا دیں تو کیا ہوگا۔ اگر ہم ایسا سوراخ کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو ہم زمین کی دوسری طرف ساؤتھ امریکہ کے سمندر میں نکلیں گے جہاں سے قریب ترین ملک چلی ہے اور وہ بھی 608 کلومیٹر کے فاصلے پر لیکن اگر ہم ارجنٹینا سے زمین میں ایک سیدھا سوراخ کرنے میں کامیاب ہوجائیں تو سوراخ دوسری طرف چین میں نکلے گا۔ .سائنس دان زمین کو زمین کی سطح کے بعد تین بُنیادی حصوں میں تقسیم کرتے ہیں Mentle. Outer core. Inner core انسان آج تک ان تین حصوں کے پار نہیں جاسکا اور اگر ہم زمین کی سطح پر سوراخ کرنا شروع کریں تو تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر سے ساڑھے تین کلومیٹر نیچے ہمیں Devil Worm ملیں گے ڈیول وارم زیر زمین گہرائی میں رہنے والے واحد جانور ہیں جو انسان نے 2011 میں دریافت کیے تھے...

اہل بیت سے محبت ایمان کامل کی نشانی

Image
 اہل بیت سے محبت  ایمان کامل کی نشانی  *مولانا حسن رضا خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی زمین میں*  ہر صحابی ہے یقیناً مدح خوان _ اہل _ بیت  ہے سبھی کے دل میں حب _ خاندان _اہل _ بیت  اپنے آقا کی قرابت جن کو ہے محبوب تر حضرت صدیق ہیں وہ قدر دان _ اہل _ بیت بدریوں جتنا وظیفہ طے کیا حسنین کا  ہے عمر کے دل میں حب_ دودمان_اہل _ بیت تحفتا اپنی زرہ حیدر کو دی عثمان نے عشق یوں رکھتے ہیں دل میں عاشقان _ اہل _ بیت کچھ تو رکھتے اپنے آقا کی قرابت کا خیال  کس قدر کم ظرف ہیں سب دشمنان _ اہل _ بیت آزمائش تھی نرالی آل _ زہرا کے لیے  ساری دنیا سے جدا ہے امتحان_ اہل_بیت حضرت _ زہرا سے ہی نسل _ نبی پیدا ہوئی  آپ سے ہی ہے مہکتا گلستان_ اہل_ بیت بالیقیں حسنین کے خادم ہیں جنت کے جواں بالیقیں جنت ہے بہر _ خادمان _ اہل_ بیت  بانٹتی ہے روشنی دنیا میں اولاد _ بتول  کیا ہی روشن ہیں نجوم _ آسمان_  اہل _ بیت خوب سکھلایا حسن نے ذکر _ آل _ مصطفیٰ  "یوں کہا کرتے ہیں سنی داستان_ اہل_ بیت" بے خبر کوئی بتا سکتا نہیں شان_ علی  سن صحابہ سے اے بابر! فضل و...

منقبت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ

Image
 شان امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام  منقبت امام حسین رضی اللہ عنہ  ۔*꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*  *📒 ا؏ــمــال ایسے کہ فـرشتـے نازل ہوں* 💫پوسٹ نمبـــر ❪⑩❫  🌍 دنیا میں کچھ خوش نصیب ایسے بھی ہیں جن کے لیے اللّه تعالیٰ کے فرشتے اترتے اور ان کو خوشخبریاں دیتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ ایسے اعمال اختیار کیے جائیں جو فرشتوں کے نزول کا باعث بنیں۔ *┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔ *(10)•• ☜ ‌‌‌‏اشــراق اور ظہــر کی نمازیں ادا کــرنے والوں پر فرشتــوں کا نــزول :*   *🕯اشــراق* کے پابند اور ظہر باجمــاعت ادا کرنے والوں کے لیــے بھی *فرشتــوں* کا نزول ہوتا ہے، ان سعــادت مند لوگوں پر *فرشتــوں* کے نزول کی دلیل : 💫سیدنا ابو امامہ رضی الله عنہ فرماتے ہیں کہ عمرو بن عبسہ رضی اللّٰه عنہ جو قبیلہ بنی سلم سے ہیں، کہتے ہیں کہ میں جاہلیت میں یقین کرتا تھا کہ لوگ گمراہی پر ہیں اور کسی راہ پر نہیں کیونکہ وہ بتوں کی پوجا کرتے تھے - میں نے سنا کہ مکہ میں ایک شخص بہت سی خبریں دیتا ہے تو میں اپنی سواری پر بیٹھا اور ان کی خدمت میں حاضر ہوا- رسول الله صلی اللّٰه علیہ وسلم ان دنوں چھُپے ہوئے ت...

خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کا تعارف اور انکی صفات اور شہادت

Image
 خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کا تعارف اور انکی صفات اور شہادت  خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کا تعارف اور انکی صفات اور شہادت ۔ یکم محرم الحرام کو فاروق اعظمؓ نے جام شہادت نوش کیا  فاروق اعظمؓ کی آنکھیں بند ہوئیں مدینہ والوں کی آنکھیں کھل گئیں یتیم جمع ہو کر دھاڑیں مار مار کر رو رہے تھے کہ ہمارا باپ فوت ہوا تھا لیکن عمرؓ کی شفقت نے ہمیں یتیمی کا احساس نہ ہونے دیا،ہمارے باپ کی طرف سے شاید ہمیں اتنی شفقت نہ ملتی جو فاروق اعظمؓ کی طرف سے میسر آئی آج سے ہماری یتیمی کا دور شروع ہو رہا ہے۔ بیوائیں رو رہی تھیں ہمارے برتنوں میں رات کی تاریکی میں پانی بھرنے والا چلا گیا،ہمارے گھروں میں رات کے سناٹے میں غلہ پہچانے والا چلا گیا،خوشی کے موقعے پر ہمیں یاد کرنے والا اور دکھوں میں ہمارے غموں کا مداوا کرنے والا چلا گیا۔ مدینہ سے دور جنگل میں ایک صحرا میں چرواہے کی چیخ نکل گئی،پوچھا گیا کیا ہوا کہنے لگا خیر معلوم نہیں ہوتی آج بھیڑیے نے حملہ کر دیا ہے جو ہمیشہ میری بکریوں کے ساتھ بے تکلف پھرتے تھے آج انہوں نے حملہ کردیا معلوم ہوتا ہے کہ عمرؓ نے آنکھیں بند کرلیں ۔ حا...

Valley of the Wolves Episode 1 In Urdu Subtitles

Image
 Valley of the Wolves Episode 1 In Urdu Subtitles Valley of the Wolves Episode 1 In Urdu Subtitles وادی آف دی وولوز قسط 1 اردو سب ٹائٹلز میں ترکی کی ساختہ ایکشن، ڈرامہ اور سیاسی ٹیلی ویژن سیریز ہے جسے پانا فلم نے پروڈیوس کیا ہے، جو کرٹلار وادیسی کا تسلسل ہے، جو 15 جنوری 2003 کو نشر ہوا اور 97 اقساط تک جاری رہا، اور کرٹلر وادیسی  وادیسی ٹیرر سیریز، جو 2007 میں نشر اور ختم کی گئی تھی۔  یہ سیریز، جو 10 سیزنز پر مشتمل ہے، آخری بار 16 جون 2016 کو 300 ویں قسط کے ساتھ نشر کی گئی، جس سے سیزن کا اختتام ہوا۔  بعد میں چونکہ اس کی ریٹنگ کم ہوئی تھی اس لیے یہ ٹیلی ویژن چینلز سے متفق نہ ہوسکا اور اسے نشریات سے ہٹا دیا گیا۔  بھیڑیوں کی وادی قسط 1 اردو سب ٹائٹلز میں  19 اپریل 2007 کو شو ٹی وی پر ایک مختلف نام سے نشر ہونے والی ترک ایکشن، مافیا اور ڈیپ اسٹیٹ ٹی وی سیریز کرتلر وادیسی ایمبش کو پہلے 3 سیزن کے لیے شو ٹی وی پر نشر کیا گیا۔  چوتھے سیزن میں مالی وجوہات کی بنا پر انہیں اسٹار ٹی وی پر منتقل کر دیا گیا۔  ویلی آف دی وولز ایپی سوڈ 1 اردو سب ٹائٹلز تاہم، جمعرات...

حاجی بہرام ولی قسط نمبر 7 اردو سبٹائٹل

Image
 حاجی  بہرام ولی قسط نمبر 7 اردو سبٹائٹل  Haji beyram wali episode number 7 Urdu subtitles  🦋🦋    *وفاداری*  🦋🦋           *◈❂•┈•⊰••✿🌻✿••⊱•┈•❂◈*  *شیخ سعدی نے کامیاب حکمرانوں کے واقعات بیان کرتے ہوئے سلطان محمود غزنوی کا بھی ذکر کیا۔*   *شیخ سعدی بیان کرتے ہیں* کہ *سلطان محمود غزنوی* کے درباری اس پر حیران ہوتے تھے کہ وہ اپنے غلام احمد ایاز پر اتنا مہربان کیوں ہے۔ ان درباریوں کو ایاز میں کوئی ایسی خوبی نظر نہ آتی جو اسے ان سے ممتاز کرتی ہو۔ سلطان محمود غزنوی کو جب اپنے درباریوں کی حیرانی کا علم ہوا تو اس نے بہتر سمجھا کہ کوئی مناسب وقت آنے پر میں ان کی آزمائش کروں گا اور ان کے اعتراض کا انہیں جواب دوں گا۔ کچھ دنوں کے بعد ایک ایسا موقعہ آن پہنچا۔  https://chat.whatsapp.com/DnSt7nGcXjN73UZKzOFd3M ایک سفر کے دوران قیمتی سازو سامان سے لدا ہوا ایک اونٹ اچھلنے کی وجہ سے گر پڑا اور اس پر موجود سارا سامان بکھر گیا ۔ سلطان محمود غزنوی نے اپنے درباریوں کو حکم دیا کہ وہ سامان اکٹھا کریں اورجو چیز جس درباری کے ہاتھ ل...

حاجی بہرام ولی قسط نمبر 6 اردو سبٹائٹل

Image
 حاجی بہرام ولی قسط نمبر 6 اردو سبٹائٹل  Haji byram wali Urdu subtitles episode 6 *🍁 سلطان مـحـمـود غـزنـویؒ🍁* *◈❂•┈•⊰••✿🌻✿••⊱•┈•❂◈*  سلطان محمود غزنوی نے دُنیا میں تینتیس 33 سال حکومت کی اور اس وقت کا دُنیا کا شجاعت اور دُنیا پر اثرورسوخ رکھنے والا دُوسرے نمبر کا بادشاہ تھا۔ پہلے نمبر پر چنگیز خان تھا ، دُوسرے نمبر پر محمود غزنوی تھا ، تیسرے نمبر پر سکندر یونانی تھا ، چوتھے پر تیمور لنگ تھا اور یہ دُوسرے نمبر کا بادشاہ تھا  "سلطان محمود غزنوی"۔ 410 ہجری میں سلطان محمود غزنوی کی وفات ہوئی اور اس نے دُنیا پر تینتیس سال حکومت کی ہے ، یہ واقعہ سچا اور انفرادی حثیت رکھتا ہے کہ 1974 میں شہر غزنوی میں زلزلہ آیا جس سے سلطان محمود غزنوی کی قبر پھٹ گئی اور مزار بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا تو اس وقت کے افغانستان کے بادشاہ ظاہر شاہ مرحوم نے دوبارہ مزار کی تعمیر نو کی اور قبر کو مرمت کروایا ۔ تعمیر کے مقصد کے لئے قبر کو پورا کھول دیا گیا ، کیونکہ قبر نیچے تک پھٹ گئی تھی جب قبر کو کھولا گیا تو قبر کے معمار اور قبر کی زیارت کرنے والے حیران رہ گئے کہ قبر کے اندر سے ہزار سال سے م...